اسلام آباد
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں حوصلہ افزا نہیں، چیئرمین تحریک انصاف
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے جو خبریں آرہی ہیں وہ حوصلہ افزا نہیں۔ ہمیں سخت تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عملدرآمد کیلئے درخواست دائر...
بابا گرو ناناک کے 557 ویں جنم دن کے موقع پر پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی
اسلام آباد: سکھوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پاکستان نے کرتارپور راہداری کھول کر مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال قائم کردی۔ بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر مئی 2025 سے کرتارپور راہداری کے ذریعے سکھ یاتریوں کی آمدورفت معطل کر رکھی ہے جبکہ سکھ برادری...
اسلام آباد میں شیشہ کو قانونی حیثیت دینے کے امکان
ذاتی طور پر یہ معاملہ وزیر صحت کے سامنے اٹھائیں گے،فاروق ستار کی وفد کو یقین دہانی اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں عوامی صحت اور تمباکو کے کنٹرول کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت کے طور پر، ’سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ‘ (SDPI) اور ’بلیو وینز‘ (Blue Veins) کے ایک...
کم عمری کی شادیوں، بچوں ، خواتین کے تحفظ کیلئے کئے گئےاقدامات اقوام متحدہ میں پیش
جنیوا (ای پی آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام، بچوں کے تحفظ اور خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے کئے گئےاقدامات پیش کئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے اقتصادی، سماجی و ثقافتی حقوق کے اجلاس میں پاکستان کے حوالے سے جائزہ لیا گیا وزیر...
جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کی مخصوص نشست کے تنازع سے متعلق اپیل خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جے یو آئی کے...
مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا۔ ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مولانا فضل الرحمان کا ساتھ لینا چاہیے،...
پشاور ہائیکورٹ ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات کی سماعت نہیں کرے گی،وفاقی آئینی عدالت کا بڑا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت ہونے والی گرفتاریوں سے متعلق مقدمات کی سماعت سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں...
سپریم کورٹ، جعلی ڈگری کیس میں جمشید دستی کی ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی مبینہ جعلی ڈگری کے معاملے میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ان کی ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع کردی، جبکہ معاملہ تین رکنی بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ جسٹس ملک شہزاد کی...
ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں،بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت نے بھرتیوں کے 6 بڑےاصول طے کردیے
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں امیدواروں کے کردار اور سابقہ مقدمات کی بنیاد پر بھرتی سے نااہل قرار دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ محض ایف آئی آر کا اندراج کسی امیدوار کو سرکاری ملازمت سے نااہل قرار دینے کے لیے کافی نہیں،...
عوام کو بڑا ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے جمعہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافہ ہونا تھا جو نہیں کیا گیا۔مقامی ریفائنریز کے تعاون سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کا ممکنہ اضافہ بھی روک دیا گیا ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں...
پاکستان اور کوریا میں عدالتی تعاون، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد: (ای پی آئی )، پاکستان اور جمہوریہ کوریا کی سپریم کورٹس کے درمیان عدالتی تعاون، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور عدالتی نظام میں اصلاحات کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران دونوں ممالک...
وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں
اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی لیز بحالی اور قبضے سے متعلق نظر ثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے جمع کرائی گئی...










