اسلام آباد

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

1 مخصوص نشستوں کا کیس: فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس شروع، ججز کے اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے سے متعلق غور کیا جا رہا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ ججز کی آرڈر سے متعلق اہم میٹنگ بلائی ہے، جس میں فل کورٹ کے 13 ججز شریک ہیں۔ گزشتہ روز...

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 5 بڑی خبریں

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 5 بڑی خبریں

1 بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، وزارت توانائی کے حکام ذمہ دار قرار، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ پروریٹا سسٹم کے تحت بلوں میں 200 سے اوپر یونٹس ڈالنے کی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوادی گئی...

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 20 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 20 بڑی خبریں

1 الیکشن کمیشن کی اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی، دوران سماعت الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے 29 ستمبر کو الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی ، الیکشن کیلئے...

جیو نیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 6 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 6 بڑی خبریں

1 ڈی آئی خان میں 80 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی، کیش وین عملے سمیت اغوا، پولیس کے مطابق درابن روڈپر سگو کے قریب اغوا کاروں نے راکٹ لانچر دکھا کر نجی کمپنی کی کیش وین کو روکا اور وین عملے کو اغوا کرکے لے گئے۔پولیس نے بتایاکہ اغوا کار کیش وین کو عملے سمیت کلاچی کی طرف...

دنیا نیوز کی 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

1 وزیراعظم کا 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دینے کا اعلان،وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں توانائی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو 3 ماہ جولائی، اگست اور ستمبر تک کے لئےر عایت دی جائیگی، اڑھائی کروڑبجلی صارفین کو50ارب روپے...

جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف مہم: توہین عدالت کیس کا مکمل تحریری حکم پڑھیں

جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف مہم: توہین عدالت کیس کا مکمل تحریری حکم پڑھیں

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی تضحیک آمیز منظم مہم پر شروع کی گئی توہین عدالت کی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔8 جولائی کو ہونے والی فل کورٹ کی کارروائی کا حکم 4 صفحات...

جیوز نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

جیوز نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

1 صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی.الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ترمیم کے بعد الیکشن ٹربیونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی کی صورت میں ہائی...

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں

1 سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت,چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس...

جیونیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

جیونیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

1 حکومت کا محرم کے جلوسوں کے دوران انٹرنیٹ، فون بندش پر صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والےمحرم میں امن وامان سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ انٹرنیٹ یا موبائل فون بندش کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیا جائےگا۔وزیر داخلہ محسن...

دنیا نیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنزمیں شامل 14 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 14 بڑی خبریں

1 وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اجرا،بلوچستان میں بجلی پر چلنے والے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا، منصوبے پر55 ارب روپے کی لاگت آئے گی، 70فیصد وفاق اور 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے گی، وفاق اورصوبائی حکومت...

دنیانیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 18 بڑی خبریں

دنیانیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 18 بڑی خبریں

1 بیورو کریسی پر عدم اطمینان، پاور سیکٹر میں آزاد ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ،یوروکریسی کی بریفنگز سے بہت سی معلومات متضاد نکلیں جس کی بنا پر پاور سیکٹر میں آزاد ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پن بجلی منصوبوں، نیٹ میٹرنگ، سولرائزیشن سے متعلق آزاد ماہرین...

جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 13 بڑی خبریں

جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 13 بڑی خبریں

1 سپریم کورٹ میں انتخابی عذرداری اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال کیا کہ فارم 47 کیا چیز ہے اور فارم 47 کو قانون میں کیا کہتے ہیں؟سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے (ن) لیگی رہنما اظہر قیوم نارا کی این اے 81 انتخابی...