بریکنگ ۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی بڑھتی قیمت کا نوٹس۔ ملزمالکان،برآمدی چینی کا ڈیٹا بھی طلب

اسلام آباد (محمداکرم عابد)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چینی کی بڑھتی قیمت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ملزمالکان کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں ۔ پی اے سی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی صدارت میں منعقدہوا۔اجلاس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ...

سالانہ صدارتی خطاب کی تیاری مکمل۔کس فوجی صدرکوچارسال تک خطاب کی جرات نہ ہوئی؟

اسلام آباد(محمد اکرم عابد) پارلیمنٹ سے صدرمملکت آصف علی زرداری کےخطاب کیلئےتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ایک صدر کا حکومتی تقریر کرنے سے انکار۔فوجی صدرکومکے لہرانے کے بعد چارسالوں تک خطاب کی جرات نہ ہوئی۔ حکومتی اعلامیہ کے مطابق مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع...

تھنڈرانرجی ، نوکیا کا ٹیلی کام سیکٹرمیں انرجی انٹیلی جنس متعارف کروانے پرتاریخی معاہدہ

اسلام آباد (ای پی آئی): تھنڈر انرجی لمیٹڈاور نوکیا نے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 میں ٹیلی کام سیکٹر میں انرجی انٹیلی جنس کے حوالے سے انقلابی تبدیلیوں کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے ہیں۔تھنڈر انرجی ایک جدید اے آئی پاورڈ انرجی انٹیلی جنس پلیٹ فارم فراہم...

حکومت کے سیکورٹی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے سیکورٹی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 2رکنی بینچ نے جمعہ کے روز کیسز کی سماعت کی۔ بینچ نے منزہ ظہور کی جانب سے بشریٰ...

زونگ فورجی نے کارکردگی کو مزید بہتربنانے کے لیے ڈیپ سیک اے آئی کو ضم کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی)،پاکستان میں انفارمیشن سروسز و ٹیکنالوجی فراہمی کی معروف کمپنی، زونگ فور جی نے ڈیجیلائزیشن کو مزید فروغ دیتے ہوئے ڈیپ سیک(DeepSeek) اے آئی کے اوپن سورس ماڈلز کو اپنے ایکو سسٹم میں ضم کرلیا ہے جس کا مقصد کارکردگی کو بہتر بنانا اور مختلف شعبہ جات...