by عابد علی | دسمبر 18, 2024 | اسکینڈل, سندھ, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی ) دوشوگرملز ٹیکس چوری کے الزام میں سیل کردی گئیں۔تیسری کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق شوگرملز کے کرشنگ سیزن کے اغاز پر ہی ایف بی آر نے دو شوگرملز جن کا پنجاب اور سندھ سے تعلق ہے انہیں ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ایف بی آر حکام نے سیل کردیا...
by عابد علی | دسمبر 16, 2024 | اسکینڈل, سندھ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سندھ میں پچھلے کافی عرصے سے زمینوں پر قبضوں سرکاری اداروں میں کرپشن اور کراچی میں پانی مافیا کے ایک سسٹم کی باتیں سامنےآتی رہی ہیں کہ یہ سسٹم صوبے میں کئی غیر قانونی اور ناجائز کاموں میں ملوث ہے اور اس سسٹم کو سیاسی اور غیر سیاسی عناصر کی...
by عابد علی | دسمبر 14, 2024 | اسکینڈل, دنیا, ٹاپ سٹوریز
شام کے سابق صدربشارالاسد کا اقتدار ختم ہونے کی بعد ایران کی مشرق وسطیٰ میں پوزیشن مزید کمزور ہو گئی ہے اور اسرائیل اس سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے اس حوالے سے تفصیلات اور اہم حقائق سامنے آگئے ہیں لیکن پہلے آپ کو بتاتے ہیں بشارالاسد کے شام سے فرار ہونے کی داستان کہ...
by عابد علی | دسمبر 3, 2024 | اسکینڈل, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی ذیلی قائمہ کمیٹی کا سید امین الحق کی زیر صدارت اجلاس ، حکومت کو میڈیا ہاؤسز میں کم ازکم تنخواہ 37 ہزار 500 کی ادائیگی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی سفارش کردی،میڈیا ورکرز اور ذرائع ابلاغ کے واجبات...
by عابد علی | نومبر 3, 2024 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں)سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں کام کرنے والے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے اکتوبر میں 15افراد ٹریس کرلئے ان پندرہ افراد میں سے 14 افراد اپنے گھرواپس پہنچ گئے ہیں جبکہ ایک شخص کسی مقدمہ میں گرفتاری...
by عابد علی | اکتوبر 15, 2024 | اسلام آباد, اسکینڈل
خواتین کے ستائے ہوئے پی ٹی وی کے تین سینئر افسران نے انسدادِ جنسی ہراسیت محتسب کے پاس پیٹیشن دائر کر دی. تفصیلات سینئر رپورٹر اسد ملک کے وی لاگ میں...