سینیٹر طلحہ کے عقیل کریم ڈھیڈھی پر الزامات، جعلی آڈٹ کے انکشافات، جعلی نوٹ تیار کرنا آسان

سینیٹر طلحہ کے عقیل کریم ڈھیڈھی پر الزامات، جعلی آڈٹ کے انکشافات، جعلی نوٹ تیار کرنا آسان

اسلام آباد(محمداکرم عابد ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں میں سینیٹر طلحہ محمود نے خسارے میں چلنے والی نجی کمپنیوں کو سٹاک مارکیٹ میں لانے کے منصوبے کا انکشاف کرتے ہوئے اس معاملے میں مشہور صنعت کار عقیل کریم ڈھیڈھی کا نام بھی لیا ہے اور کہا ہے کہ جعلی اڈٹ کے لئے بڑے...
لندن میں علاج کیلئےنواز شریف اور شہباز شریف کے بیان حلفی کیاتھے؟ مکمل متن پڑھیئے

لندن میں علاج کیلئےنواز شریف اور شہباز شریف کے بیان حلفی کیاتھے؟ مکمل متن پڑھیئے

لاہور(ای پی آئی ) 16 نومبر2019کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دو الگ الگ بیان حلفی جمع کرائے گئے تھے۔ دونوں بھائیوں کی جانب سے اپنے بیان حلفی 50، 50 روپے کے الگ الگ اسٹامپ پیپرز پر لکھ کر جمع...
سینیٹ کمیٹی پر 1120ارب روپے ٹیکس چوری، سگریٹ اسکینڈل کی تحقیقات روکنے کا دباؤ

سینیٹ کمیٹی پر 1120ارب روپے ٹیکس چوری، سگریٹ اسکینڈل کی تحقیقات روکنے کا دباؤ

اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ خصوصی کمیٹی داخلہ نے مختلف کارخانوں کی1120ارب روپے کی ٹیکس چوری سگریٹ اسکینڈل کی تحقیقات تیزکردیں ۔چوری شدہ ٹیکس کی رقم اداروں کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے۔ایف بی آرسمیت بعض حلقوں کی جانب سے تحقیقات رکوانے کے لئے کمیٹی پر...
سی ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کا ریکارڈ طلب

سی ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کو مافیا قراردیتے ہوئے ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کاڈیٹا طلب کرلیا ہے جبکہ چیئرمین سی ڈی اے نے ماضی میں انتہائی اضافی ریٹس پر ٹھیکوں کی الاٹمنٹ کا اعتراف کرتے ہوئے پی اے سی سے مدد بھی...
پارلیمنٹ میں چیئرمین نیب کی پیشی، سارے پاکستان کو کرپٹ کہہ دیا؟

پارلیمنٹ میں چیئرمین نیب کی پیشی، سارے پاکستان کو کرپٹ کہہ دیا؟

اسلام آباد(ای پی‌آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ کی عمارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا ہے جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے کی اور کمیٹی کی ہدایات پر نیب چیئرمین لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نزیر احمد بٹ...
ایگزیکٹ مبینہ جعلی ڈگری کیس میں حکومتی اپیل خارج

ایگزیکٹ مبینہ جعلی ڈگری کیس میں حکومتی اپیل خارج

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے نجی کمپنی ایگزیکٹ کیخلاف مبینہ جعلی ڈگری کیس میں نامزد ملزمہ عائشہ شعیب کیخلاف سرکار کی اپیل خارج کردی. جسٹس ہاشم کاکڑ سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی تو جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ کیا یہ وہ ڈگریوں والا کیس ہے؟ جس پر وکیل...