سندھ بھر میں کوئی فرد محفوظ نہیں ،کینال بنے تو سندھ بنجر ہو جائے گا، غلام مرتضیٰ خان جتوئی

نوشہروفیروز(ای پی آئی )چیئرمین نیشنل پیپلز پارٹی غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشہرو فیروز سمیت سندھ بھر میں کوئی فرد محفوظ نہیں کینال بنے تو سندھ بنجر ہو جائے گا، انھوں نے کہا کہ کورٹ نے مجھے انصاف دیا ہے امید ہے...

پیپلز پارٹی مافیا، خطرناک مگرمچھ کاروپ اختیار کرچکی ہے،مرتضی جتوئی

نوشہروفیروز(ای پی آئی)گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے مرکزی رہنما۔ سابق وزیر اعظم پاکستان غلام مصطفےٰ جتوئی کے فرزند سابق وفاقی وزیر غلام مرتضٰی جتوئی نے کہاہے کہ مجھ پر سیاسی انتقام کے تحت 8 مقدمات قائم کئے گئے جو کہ جھوٹ پر مبنی ہیں اور ہم تین کیسوں میں سرخرو...

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا حکم

کراچی(ای پی آئی ) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں اشیائے خورنوش کی قیمتوں پر ضابطہ رکھنے کے حوالے سے اجلاس ، اجلاس میں صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ضیاء الحسن لنجار، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خاص برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس...

قیدیوں کے جیل توڑ کر فرار ہونے کا معاملہ ،سیکیورٹی انچارج اور اہلکار کے خلاف مقدمہ درج ،گرفتارکرلیا گیا

نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں مورو جیل میں موجود قیدیوں کے جیل کی چھت توڑ کر فرار ہونے پر ،سیکیورٹی انچارج اور پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ، مورو جیل میں قید ملزمان سلیم خاصخیلی اور عمران تارڑ گذشتہ رات جیل کی چھت توڑ...

وفاقی حکومت کا مصطفے عامرقتل کیس کراچی پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں حکومت نے سندھ کی مشاورت سے مصطفے عامرقتل کیس کراچی پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا جب کہ سندھ بلوچستان سے کمیٹی کے پانچ ارکان پر مشتمل ایک سپشل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے...