شکارپور (ای پی آئی) سندھ کے علاقہ شکارپور کے تھانہ کوٹ شاہو کی حدود سے ڈاکوؤںکے ہاتھوں اغواء ہونے والے باپ بیٹے کی ویڈیو وائرل ،ویڈیو میں ڈاکوؤں کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،جبکہ مغوی مدد کی اپیل کرتے نظر آرہے ۔ ڈاکوؤں کی جانب سے مغویوں پر...
کراچی(ای پی آئی) منشیات فروشی کے کیس کا سامنا کرنے والے ملزم ساحر حسن کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا , کراچی کے جوڈیشل کمپلیکس میں ملزم ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں ایس آئی یو پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے...
کراچی (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر صوبہ سندھ کی حمایت کر دی. محمود اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قادر مگسی اور ایاز لطیف پلیجو سے ملاقاتوں میں سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کا اعلان کیا۔ پی ٹی...
کراچی(ی پی آئی) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے۔اسپتال حکام کے مطابق لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے پہلی منزل پر آکر پھنس گئی تھی جس میں میئر اور ڈپٹی میئر سمیت 15 سے زائد افراد موجود تھے۔ذرائع نے بتایا کہ میئر سمیت تمام افراد 5 سے 10منٹ تک...
پڈعیدن( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں بھریاروڈ پولیس کی کامیاب کاروائی بہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار، اسلحہ برآمد ، ملزم کا اعتراف جرم۔ بھریاروڈ تھانہ کی حدود گائوں اللہ جڑیو راجپر میں ملزم انیس ولد ضمیر حسین بھٹی نے فائرنگ کرکے اپنی...