کاروبار
غیر قانونی سگریٹ کے خلاف حکومتی کارروائی دستاویزی معاشی تحفظ کی سنجیدہ کوشش ہے: ایکٹ الائنس
اسلام آباد(ای پی آئی) ایکٹ الائنس کے کنٹری ڈائریکٹر مبشر اکرم نے حکومت پاکستان، وزیر اعظم محمد شہباز شریف، اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو غیر قانونی تمباکو صنعت کے خلاف مسلسل کارروائی جاری رکھنے پر سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس چوری کے خلاف مضبوط اور مستقل کارروائی...
غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں کی معاونت ، وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے متنازعہ تعیناتی روک دی
مظفر آباد(ای پی آئی) غیر قانونی سگریٹ یونٹس کے دوبارہ فعال ہونے کی خبروں کے حوالے سے آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتظامی فضا میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مختلف میڈیا رپورٹس پر میرپور میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں...
آزاد کشمیر الیکشن سے قبل غیر قانونی سگریٹ فیکٹریاں دوبارہ فعال
اسلام آباد (ای پی آئی) آزاد کشمیر کے محکمہ ان لینڈ ریونیو اور غیر قانونی سگریٹ انڈسٹری کے مبینہ گٹھ جوڑ سے متعلق سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں، جن کے مطابق بھمبر اور میرپور ڈویژن میں ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ فیکٹریوں سے ماہانہ کروڑوں روپے بھتہ وصول کیے جانے کا انکشاف...
کنیکٹ ہیئر نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ملک گیر سائن لینگوئج سہولت متعارف کرا دی
اسلام آباد(ای پی آئی): جنوبی ایشیاء کے صفِ اول کے معاون ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ، کنیکٹ ہیئر نے جی ایس ایم اے اور یوفون کے اشتراک سے اسلام آباد سیرینا ہوٹل میں ’’نیشنل ڈیپلائمنٹ آف سائن لینگویج اے آئی فار پبلک براڈکاسٹ‘‘ منصوبے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں...
خیبر پختونخوا میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
اسلام آباد (ای پی آئی): ایم او ایل پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ٹل بلاک میں گیس کے کنویں کی کامیاب دریافت کا اعلان کیا ہے جس سے 26.5 MMSCF گیس حاصل ہو گی۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس نئی دریافت سے توانائی کے تحفظ کو مقامی وسائل کے ذریعے بہتر بنانے میں مدد دے گی اور...
تمباکو کی غیر قانونی تجارت بڑا معاشی خطرہ، سالانہ 400 ارب ٹیکس چوری کیخلاف مستقل کریک ڈاؤن ناگزیر قرار
اسلام آباد(ای پی آئی) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں تمباکو کے شعبے میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی تجارت نہ صرف قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا رہی ہے بلکہ یہ ریاستی رٹ، قانونی کاروبار اور معاشی نظم و ضبط کیلئے بھی سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس مسئلے سے...
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے 58.5 ارب روپے منافع کمایا
کراچی(ای پی آئی)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان لمٹیڈ (SCBL) نے مؤرخہ 31 دسمبر،2025ء کے لیے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق، بینک نے مستحکم مالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 58.5 ارب پاکستانی روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیاجبکہ گزشتہ سال یہ منافع 100.6...
زر مبادلہ کےذخائر 21,301.5 ملین ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 21,301.5 ملین ڈالر ہوگئے جبکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 19 ملین ڈالر اضافے سے 16,196.9 ملین ڈالر ہو گئے. اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 13 فروری 2026ء کو...
سپر ٹیکس کی ہرصورت وصولی، سٹیٹ بنک حکام جعلی نوٹ کی شناخت میں ناکام
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاکستان کی معاشی ٹیم نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں دوٹوک واضح کردیا ہے کہ سرمایہ داروں سے سپرٹیکس کی وصولی میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، آئینی عدالت کے فیصلہ کے بعد اس کام کو مزید تیز کیا جائے گا اگر کسی متعلقہ رکن پارلیمان کی خواہش ہے...
وزیراعظم کے اعلان کے بعدپاکستان میں اب بھی خطے میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی
اسلام آباد(محمداکرم عابد)وفاق ہائے صنعت وتجارت پاکستان نے خطے میں پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے وزیراعظم کے بجلی نرخ میں رعایت سے پیدواری لاگت میں کمی کا عام آدمی کو فائدہ ملنا چاہیئے انھوں نے سپرٹیکس کی مدمیں 380ارب روپے وصولی سے متعلق...
تمام بجلی کمپنیوں کی نیلامی کا عمل شروع،ہڑتال کاخطرہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)تمام 9بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کی نجکاری کا پلان آف ایکشن قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری میں پیش کردیا گیا۔ کمیٹی چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار نے اس بارے میں ملازمین کی یونینز کو اعتمادمیں لینے کی ہدایت کردی کیونکہ ہڑتال اور بیک وقت بجلی...
اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ/ لائسنس منسوخ کردیا
کراچی(ای پی آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ/ لائسنس منسوخ کردیا بینک دولت پاکستان نے میسرز گلیکسی ایکسچینج (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ/ لائسنس فوری طور پر منسوخ کردیا ہے۔ کمپنی نے اسٹیٹ بینک کی ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف ورزی کی تھی۔...










