خیبر پختون خواہ
پشاور میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب 4 ڈاکو ہلاک
پشاور (ای پی آئی ) پشاور پولیس کی علاقے کچھوڑی مہرگل کلے میں کارروائی ، پولیس مقابلے کے بعد 4 ڈاکو ہلاک ۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے گینگ کے چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق...
پشاورہائیکورٹ :شمشان گھاٹ سے متعلق درخواست پر سماعت ملتوی
پشاور (ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں شمشان گھاٹ سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت...
پشاور؛ تحریک انصاف کے تحصیل چیئرمین کے بھائی کو بدکلامی مہنگی پڑ گئی،گرفتار
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل چیئرمین کے بھائی کی پولیس چوکی میں ملزم کو چھگڑوانے کی کوشش ،ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی تحصیل متھرا کے چیئرمن کا بھائی فرمان ملزم کو چھڑوانے آیا، فرمان نامی شخص نے چوکی کی...
خیبرپختونخوا :وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلیے عدالت سے رجوع
پشاور(ای پی آئی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حلف اٹھانے کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے رجوع ،مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست دائر تفصیل کے مطابق وزیر اعلی سہیل آفریدی نے بشیر وزیر ایڈووکیٹ کی وسطاعت سے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ...
سوات : ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 8 زخمی
مالاکنڈ(ای پی آئی ) سوات موٹر وے مالاکنڈ میں تیز رفتار ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتار کے باعث پیش آیا، ٹرک الٹ کر سینکڑوں فٹ کھائی میں جا گرا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیموں کے علاوہ مقامی لوگوں ی...
پشاور ہائیکورٹ:جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو چیلنج کر دیا
پشاور(ای پی آئی )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کوچیلنج کردیا ۔تفصیل کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں درخواست جے یو آئی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لطف الرحمن نے بیرسٹر یاسین رضا کی وساطت سے...
خیبرپختونخوا :سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ منتخب ،90ووٹ حاصل کئے
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے نئے قائد ایوان کے لئے پختونخوا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ،اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود محمد سہیل آفریدی نئے زیراعلیٰ منتخب ،سہیل آفریدی کو 90ایم پی ایز نے منتخب کیا۔2ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکے، آصف مسعود بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ووٹ...
ڈی آئی خان :سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 7بھارتی سپانسرڈخوارج ہلاک،میجر سبطین حیدر شہید
راولپنڈی(ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں بھارتی سپانسرڈ7خوارج مارے گئے،آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس...
گندم اسکینڈل کیس :اینٹی کرپشن کورٹ نے 5ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی
پشاور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا میں گندم اسکینڈل کیس کی سماعت ،عدالت نے نامزد 5 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا کے جج آصف رشید نے کیس کی سماعت کی ۔ ملزمان محمد ارشد، محمد خالد، قاضی جنید، طلاء محمد اور محمد...
پشاور:پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج
پشاور(ای پی ئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیاپشاور کے تھانا شرقی میں درج کرلیا گیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق صنم جاوید کو پشاور کی مصروف شاہراہ پر روکا گیا اور 5 افراد زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔ اس سے قبل...
پشاور : عدالت نے 7 افراد کے قاتل کو7 بار سزائے موت،جرمانے کی سزا سنادی
پشاور (ای پی آئی )سیشن کورٹ پشاور میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جمیل نے غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیل کے مطابق قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جمیل نے کی ،دوران سماعت...
پشاور ہائیکورٹ :صحافیوں کوپیکا ایکٹ کے تحت جار ی نوٹسز معطل
پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت، عدالت نے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز معطل کردیے اور نیشنل سائبر کرائم کے حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا ۔ عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین سے جواب...









