اسکینڈل
درآمدی چینی پر ٹیکس چھوٹ بڑی ڈکیتی قرار،حکام کی پی اے سی میں طلبی
اسلام آباد (محمد اکرم عابد)پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ارکان نے انکشافات کئے ہیں کہ چینی مافیا نے سرکاری سہولت کاری میں دن دہاڑے اربوں روپے کا ڈاکہ ماراہے، صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی نے ایف بی آر،وزارت صنعت وپیداوار سمیت دیگر متعلقہ حکام کو طلب کرلیا پبلک...
صدارتی ایوراڈ یافتہ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی، ڈائریکٹر سمیت گرفتار
اسلام آباد (ای پی آئی) زرعی شعبے سے وابستہ ماہر سائنسدان و صدارتی ایوراڈ یافتہ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی ڈائریکٹراخلاق ملک کو ایف آئی اے نے گرفتارکرلیا ۔ ایف آئی اے نے چئیرمین ڈاکٹر غلام محمد علی اور ڈائریکٹر(اسٹیبلشمنٹ) اخلاق احمد ملک کو 13جولائی کو...
بحریہ ٹاؤن سے چار سالہ جدوجہد کے بعد خاتون کو پلاٹ مل گیا
اسلام آباد(ای پی آئی) خواتین کے جائیداد کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک بڑی کامیابی میں، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی (فوسپا) نے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ رومانہ بشیر کو اُن کا پلاٹ واپس الاٹ کیا جائے، جس کے لیے انہیں مسلسل 4 سال بحریہ ٹاؤن کے دفاتر کے...
مال مفت دل بے رحم، سرکاری گھرہوتے ہوئے الاوئنسز کی وصولیاں،پی اے سی کا نوٹس
اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کی خصوصی کمیٹی نے پی ٹی وی میں جعلی اسنادپربھرتی اور گھوسٹ ملازمین کی ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔ 80سے زائدمبینہ گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ان کی جانب سے حاضری کے لئے بائیومیٹرک نہ کرنے پر ہوئی ہے۔ گھوسٹ ملازمین...
سرکاری نشریاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف
اسلام آباد۔(محمداکرم عابد)سرکاری نشریاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین ، جعلی ڈگریوں پر نوکریاں حاصل کرنے کے انکشافات،میڈیا ہاوسز کو اشتہارات کی مد میں دس ارب روپے کی ادائیگیاں ،تفصیلات فراہم کرنے سے گریز کا نوٹس،حکام کا کہنا ہے وفاقی وزیراطلاعات کی منظوری کے بعد ڈیٹا...
ٰفوسپا کا بڑا فیصلہ: ایریا مینجر کو دو سال کے لیے عہدے سے تنزلی اور 2 لاکھ روپے جرمانہٰ لاہور، 8 جولائی۔
لاہور(ای پی آئی)وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت محترمہ فوزیہ وقار نے اپنہ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے ایریا مینجر طارق رضا کو جنسی ہراسیت کا مرتکب قرار دیا ہے۔ یہ فیصلہ "کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف تحفظ کے قانون 2010" کے تحت سنایا گیا ہے۔ یہ شکایت...
جناح اسکوائر انڈرپاس میں دراڑوں کی تحقیقات کا آغاز
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے چندماہ قبل افتتاح کردہ سواچارارب روپے سے زائدلاگت مکمل جناح اسکوائراسلام آباد کے انڈرپاس میں حالیہ بارشوں سے سڑک بیٹھنے داراڑیں پڑنے کی تحقیقات شروع کردیں ۔ تھرڈپارٹی آڈٹ کی سفارش کرتے ہوئے منصوبے کی...
آئی پی پیز، گردشی قرض، لوڈشیڈنگ اور توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں کاانکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے آئی پی پیز، گردشی قرض، لوڈشیڈنگ اور توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے. سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں...
کروڑوں روپے کی ٹیکس چور کمپنی فارول کاسمیٹک کے خلاف بڑا ایکشن، لائسنس منسوخی کی ہدایت، مصنوعات کی فروخت غیر قانونی قرار
اسلام آباد ( عابدعلی آرائیں ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ہدایت پر ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف سخت انفورسمنٹ یقینی بنانے کیلئے ایل ٹی اوز، آر ٹی اوز اور کارپوریٹ ٹیکس دفاتر نے کاروائیاں تیز کر دی ہیں ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹک...
راولپنڈی میں منظم ہنی ٹریپ گروہ کا انکشاف، پولیس اہلکاربھی شامل
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات پاک بھارت جنگ بندی کے سلسلے میں بڑی اور مثبت پیشرفت ہوگی۔ پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے سماجی...
بھارتی پارلیمنٹ کا بجٹ 5 ارب ،پاکستان میں 16 ارب
ایکسپریس نیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں 1 چیئرمین پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کا بجٹ 5 ارب ہے اور پاکستان میں 16 ارب رکھا گیا ہے۔ فنانس بل سال بھر میں سب سے بڑی ذمہ داری ہے جس کا پہلا اصول غیر پُرتعیش اشیا...
1600ارب ٹیکس چوری،چیئرمین ایف بی آر کابجٹ میں آئی ایم ایف کے مکمل عمل دخل کا اعتراف
اسلام آباد(محمداکرم عابد) چیئرمین ایف بی آر نے بجٹ سازی مالیاتی بل میں آئی ایم ایف کے مکمل عمل دخل کا اعتراف کرلیااس موقع پر ٹیکسوں سے متعلق تجاویز نہیں لے سکتے کیونکہ آئی ایم ایف کو اعتمادمیں لینے کے لئے بیس دن درکار ہوتے ہیں اور بجٹ بھی منظورکروانا ہے اس لئے ردوبدل...