حیرت انگیز
ایڈیڈاس نے چھوٹے پالتو جانوروں کیلئے بھی کپڑے متعارف کرادیے
راولپنڈی (ای پی آئی)معروف کمپنی ایڈیڈنے پالتو جانوروں کے لیے کپڑوں اور دیگر لوازمات کے طور پر متعارف کروا دیا ۔یہ کلیکشن بنیادی طور پر چین میں جاری کا گیا ہے اور ابھی تک دنیا بھر میں دستیاب نہیں ہے۔ اس میں شامل اشیاء میں چھوٹے سائز کی ٹی شرٹس جو “Cali Tee” طرز کی...
مصری پہلوان نے 700 ٹن وزنی بحری جہاز دانتوں سے کھینچ کر حیران کر دیا
قاہرہ (ا ی پی آئی )مصری پہلوان اشرف مہروس نے اپنے دانتوں سے 700 ٹن وزنی بحری جہاز کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔44 سالہ اشرف مہروس نے یہ حیرت انگیز کارنامہ ہفتے کے روز بحیرۂ احمر کے سیاحتی مقام ہُرغادہ پر انجام دیا۔ مصری پہلوان نے 700 ٹن وزنی جہاز کھینچنے کے بعد بھی...
تین دہائیوں سے انجن آئل پی کر زندگی گزارنے والا شخص وائرل
ممبئی(ای پی آئی )سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو نے عوام اور ڈاکٹرز کو حیران کر دیا ہے سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو نے والی ویڈیو ایک ایسے شخص کی ے جو کہ عام کھانوں جیسے روٹی یا چپاتی کے بجائے یہ شخص پچھلے تین دہائیوں سے صرف انجن آئل پر زندہ ہے۔ مذکورہ شخص...
روس میں خاتون نے 3 لاکھ 41 ہزار روپےمیں اپنی ’روح بیچ‘ ڈالی
روس(ای پی آئی) ایک روسی خاتون نے3 لاکھ 41 ہزار روپے کے عوض ایک شہری کو اپنی روح بیچنے کا دعویٰ کر دیا۔ سوشل میڈیا اور کچھ غیر روایتی خبروں میں کافی گردش کر رہا ہے۔ دراصل یہ معاہدہ ایک شخص نے ٹیلی گرام پر اشتہار کے طور پر دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ جو کوئی اپنی روح...
امریکی شہری نے 30 سیکنڈ میں 51 بار منہ سے ٹیبل ٹینس کی گیندیں دیوار پر مار کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
واشنگٹن (ای پی آئی )امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں 51 بار منہ سے ٹیبل ٹینس کی گیندیں دیوار پر مار کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ ریکارڈ توڑنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ شمالی بحرِ اوقیانوس میں کسی مقام پر ڈزنی ونڈر کروز شپ پر سوار تھے...
طوطے نے 5 اعشاریہ33 سیکنڈ میں رنگوں کی شناخت کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
بیجنگ (ای پی آئی)چین میں ایک پالتو طوطے نے کم وقت میں 10 رنگوں کی شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔شیاؤگوئی نامی طوطے نے 33.5 سیکنڈ میں مخصوص رنگوں کی اسٹرا بالز کو ان کے جیسے رنگوں کے ڈبے میں ڈال کر 10 رنگوں کی شناخت کرنے والے تیز ترین طوطے کا ٹائٹل اپنے...
انسانی جسم میں موجود 10 اعضاء کے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہے،ماہرین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں کچھ ایسے اعضا ہیں جو اہم کام کرتے ہیں لیکن اگر وہ نہ ہوں تو ان کے بغیر بھی انسان زندہ رہ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان اعضا کی غیر موجودگی میں یا تو دوسرے اعضا ان کے کام کی جزوی تلافی کر لیتے ہیں، یا پھر دوائیوں...
امریکی شہری نے سب سے زیادہ ربڑ کی چپلیں جمع کرنے کا ریکارڈ قائم کرلیا
واشنگٹن (ای پی آئی )امریکی شہری نے سب سے زیادہ ربڑ کی چپلیں جمع کرنے کا ریکارڈ قائم کرلیا،اسنیکرز اور جوتوں کے ریکارڈز کے حوالے سے جورڈن گیلر کا نام آتا ہے ذرائع کے مطابق یک امریکی شہری نے سب سے زیادہ ربڑ کی چپلیں جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔امریکی ریاست...
کن پاکستانی وزرائے اعظم پراپریل بھاری رہا؟ تاریخ کے اہم واقعات
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں عوام کے ووٹوں سے منتخب وزرائے اعظم کےلئے اپریل کامہینہ جمعہ اور بدھ کے دن کافی بھاری ثات ہوئے ہیں۔ یہ مہینہ چار وزرائے اعظم عمران خان ، نوازشریف،سید یوسف رضا گیلانی اور ذوالفقار علی بھٹوکیلئے سب سے خطرناک ثابت ہوا.تین وزرائے...
امریکہ کی 104 سالہ خاتون اسکائی ڈائیور بن گئیں
شکاگو(ای پی آئی )امریکا میں واکر کے سہارے چلنے والی 104 سال کی ضعیف خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 104 سالہ ڈورتھی ہوفنز نے شمالی الینوئے میں انسٹرکٹر کی مدد سے کامیابی سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی۔ امریکی ریاست...
جاپانی کمپنی نے15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار
جاپان (ای پی آئی )جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا، 4 پہیوں والا دیوہیکل حیرت انگیز روبوٹ تیار کیا ہے، جس کی قیمت 3 ملین ڈالرز رکھی گئی ہے۔ دیوہیکل روبوٹ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور اس کے کاک پٹ میں بیٹھ کر بھی اسے آپریٹ کیا جا سکتا ہے۔ساڑھے 3 ٹن وزنی...
ڈرائیور کا دو پہیوں پر ٹرک چلانے کا ریکارڈ
روم(ای پی آئی ) ایک اطالوی اسٹنٹ ڈرائیور نے ٹرک کیب کو دو پہیوں پر چلاتے ہوئے 12 فٹ اور 5 انچ کے فاصلے سے گزار کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 43 سالہ مارکو ڈیوڈ گیونی نے بھاری اشیاء اٹھانے والے ٹرک کو اس کے بائیں پہیوں پر چلا کر بیریئر چھوئے بغیر کم فاصلے سے گزارا۔...