by عابد علی | جولائی 10, 2025 | ٹاپ سٹوریز, ٹیکنالوجی, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گڈ گورننس اور اصلاحات کے آغاز کے ایک سال کے اندر 591 ارب روپے کے نقصانات کو کم کرکے 191 ارب روپے کی بچت کی....
by عابد علی | جون 17, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام آج 50 ویں بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج (آئی این ایس سی) برائے طبیعیات اور عصری تقاضے کا افتتاح نیشنل سینٹر برائے طبیعیات (این سی پی) میں ہوا۔ یاد رہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 1976 سے اس کالج کا...
by عابد علی | جون 13, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی
اسلام آباد۔13جون،2025۔۔ پاکستان میں صف اول کی ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نےV-One ایسوسی ایٹس کے تعاون سے ایکسس مال اینڈ اپارٹمنٹس (Axis Mall & Apartments)میں ملک کا پہلااور مکمل طور پر مربوط بلڈنگ مینجمنٹ سسٹم نصب کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ پاکستان میں اربن...
by عابد علی | جون 12, 2025 | ٹاپ سٹوریز, ٹیکنالوجی, پنجاب
راولپنڈی( ای پی آئی )قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے،منافع خوروں نے سولر پینلز پر18 فیصد ٹیکس کاحکومتی اعلان سنتے ہی سولر پلیٹیں مہنگی کردیں۔ راولپنڈی کی مارکیٹوں میں فی پلیٹ ایک سے تین ہزارروپے اضافہ کردیا، سولر پینلزسے متعلقہ دیگر...
by عابد علی | مئی 20, 2025 | اسکینڈل, موبائل فون, ٹیکنالوجی
اسلام آباد؛پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی چار ماہ مزید التواء کا شکار ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق آکشن ایڈوائزری کمیٹی نے فائیو جی پلان کی منظوری دینا تھی، پاک بھارت...
by عابد علی | مئی 14, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) ۔پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نے ڈیجیٹل خلا کو کم کرنے کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے اسلام آباد ماڈل اسکول ایف سکس تھری (کوہسار سکول) میں ڈیجیٹل لرننگ لیب کو جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔ یہ اقدام زونگ فورجی کے اس مشن کا حصہ ہے...