بلاگ
اسپیکرز کانفرنس میں گرفتارارکان کے پروڈکشن آرڈرپرعملدارنہ ہونے کا معاملہ…محمداکرم عابد۔ دامن گومل سے
by عابد علی | دسمبر 19, 2024 | بلاگ
آئینی تنازعات کی پارلیمانی آئینی کمیٹی مشترکہ مفادات کونسل کے بارے وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکے وزیراعظم کولکھے گئے خط کا معاملہ صوبائی پارلیمانی وفد کے رہنما احمدکریم کنڈی نے اسپیکرز کانفرنس میں اٹھادیا۔وزیراعلی کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ...
مذاکراتی طبل ۔ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں ۔ محمداکرم عابد دامن مارگلہ سے
by عابد علی | دسمبر 18, 2024 | بلاگ
حکمران طبقہ اور پی ٹی آئی کے درمیان غیراعلانیہ بات چیت مسلسل قومی سیاست پر حاوی ہے،مذاکرات کی خبریں زیر گردش ہیں مگر محرکین کی باقاعدہ تصدیق نہیں کی گئی،تاہم مذاکراتی گلیوں میں بھٹکنے والوں کوبندگلی کی طرف جانکلنے کا خوف لاحق ہوگیا اس لئے اب کی بار رابطوں کو ٹوٹنے...
بیجنگ میں اہم کانفرنسز:سی پیک فیز ٹو کے حوالے سے پاکستان اور چین کی شراکت داری کے ایک نئے دور کا آغاز
by عابد علی | دسمبر 15, 2024 | بلاگ
اسلام آباد (ای پی آئی )بیجنگ میں شروع ہونے والی اہم کانفرنسز، ماہرین کے اجلاس اور تجارتی، اقتصادی اور تکنیکی معاملات پر سی پیک فیز 2.0 کے حوالے سے پاکستان اور چین کی شراکت داری کے ایک نئے دور کا آغاز چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)، جو بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا سب...
سرکار بنابھی سکتا ہے سرکاربدل بھی سکتا۔ جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
by عابد علی | دسمبر 13, 2024 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد ۔دامن مارگلہ سے )سرکار بنابھی سکتا ہے سرکاربدل بھی سکتا سے متعلق کرشماتی شخصیت کا پارلیمانی غلام گردشوں میں تذکرے جاری ہیں لیکن حالیہ سیاسی قربانیوں پس پشت ڈالنے کے خدشات بھی اُٹھائے جارہے ہیں آنکھوں سے یہ معاملہ اوجھل نہ ہونے دینا یہ کہنا ہے...
پارلیمینٹ میں پی ٹی آئی احتجاج کی شدت کم،فارم 47والوں سے مذاکرات کے لئے تیار
by عابد علی | دسمبر 11, 2024 | اسلام آباد, بلاگ, پاکستان
اسلام آباد(محمداکرم عابد)سانحہ ڈی چوک کے تناظر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری سخت کشیدگی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید مقدمات میں گرفتاریوں اور بشری بی بی کے ساتھ حکومتی طرزعمل کے ضمن میں پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں کے جاری اجلاسوں میں اپوزیشن کی بڑی جماعت کے...
ایمرجنسی وارڈ حاکم عظیم نصیرانی
by عابد علی | نومبر 26, 2024 | بلاگ
کہتے ہیں وقت پوچھ کر نہیں آتا۔ ہنستے بستے گھر میں، اچانک سے پریشانی کا ماحول بن گیا پریشانی کیوں نہ ہوتی گھر کا ولی جو شدید علیل ہوگیا۔ عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے ابا جان کی طبیعت اچانک سے خراب ہوگئی پتا چلا کہ دل ناتواں قابو میں نہیں رہا۔ جلدی جلدی بھاگتے ہو ہسپتال...
موروثی سیاست میں تحريک انصاف کہاں کھڑی ہے؟ حاکم عظیم نصیرانی۔
by عابد علی | نومبر 16, 2024 | بلاگ
پاکستان کی سیاست میں موروثیت کا بڑا عمل دخل ہے۔ موروثیت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک کاٶنسلر سے لیکر ایم این اے اور ایم پی اے تک موروثیت کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔ جتنی بھی بڑی اقتداری جماعتیں ہیں ان میں موروثیت کا عنصر نمایاں طور پر نظر آتا...
کچہ میں کچہ آپریشن کیوں؟ حاکم عظیم نصیرانی
by عابد علی | اکتوبر 29, 2024 | بلاگ
ڈاکو کون ہیں؟ لوگ ڈاکو کیوں بنتے ہیں؟ ڈاکو کون پیدا کرتا ہے ؟ ڈاکوٶں کی پرورش کون کس طرح کرتا ہے؟ آج اور کل کے ڈاکو میں کیا فرق ہے؟ ڈاکو راج عروج پر کیوں ہے؟ کچے میں پکا آپریشن کیوں نہیں ہوتا؟ ڈاکوٶں کے خلاف آپریشن میں ہمیشہ پولیس اہلکار کیوں شہید ہوتے ہیں؟ ڈاکوٶں کے...
قاضی کٹہرے میں ۔۔۔ ! ثاقب بشیر
by عابد علی | اکتوبر 25, 2024 | بلاگ
امید لگائے ہر کوئی خوش تھا نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے ججز کی تقسیم نے عدلیہ کو بطور ادارہ بہت نقصان پہنچایا ہوا تھا یہ وہ وقت تھا جب 16 ستمبر 2023 کو قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس حلف اٹھانے جا رہے تھے ان سے بہت امیدیں تھیں لیکن وقت نے سب اندازے غلط ثابت کئے قاضی...
پرانے پاکستان کا نیا قانون اور نیا چیف جسٹس۔ تحریر :حاکم عظیم نصیرانی
by عابد علی | اکتوبر 23, 2024 | بلاگ
قانون بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن قانون پر عمل کرنا سب سے بڑی بات ہے۔ فطرت بھی ایک مقرر کردہ قانون ہے جو اپنا بدلا کبھی نہیں چھوڑتا کیونکہ قانون میں رحم نہیں ہوتا بس عمل کرنا مقصود ہوتا ہے۔ انسان کا بنایا ہوا قانون کبھی کبہار ”عمل“ کرنے کے نقطے پر آ کر قانون بنانے...
فیض حمید کی گرفتاری کوئی پیغام تو نہیں، حاکم نصیرانی
by عابد علی | اگست 13, 2024 | بلاگ
سیاستدانوں کو تو اقتدار کا سورج زوال ہونے کے ساتھ جیل کی کال کوٹھڑی میں ڈالنا کوئی بڑی بات نہیں تھی لیکن یہ شاید پہلی دفعہ ہے کہ کسی سویلین حکومت میں کسی ریٹائرڈ فوجی کو جیل میں ڈالا گیا ہو۔ پرویز مشرف جیسے آئین شکن جنرل کو ریڈ کارپیٹ بچھا کر الوداعی سلامی دی گئی۔...
کشمورمیں ڈاکوراج کا خاتمہ ممکن؟؟
by عابد علی | اپریل 6, 2024 | بلاگ, سندھ
تصویرمیں نظرآنے والے مناظر کشمیر یا فلسطین میں ہونے والی تباہی کے نہیں اور نظر آنے والے فوجی بھارتی یا اسرائیل نہیں بلکہ صوبہ سندھ کے علاقے کشمور کے ہیں جہاں ڈاکو راج ہے اور لوگ ان علاقوں میں دن کوبھی جانے سے گریز کرتے ہیں کہ ہم کہیں اغواء نہ ہوجائیں ۔ سندھ کے علاقے...