کھیل

پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں احتجاج کے مختلف آپشنز پر غور

پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں احتجاج کے مختلف آپشنز پر غور

اسلام آباد(محمد عالی جاہ خان ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کے دوران میں احتجاج کے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے. ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ حکام اور سابق کھلاڑیوں سے مشاورت بھی کی ہے. اورمحسن نقوی...

پاکستان سپورٹس بورڈ کا ہاکی فیڈریشن پر بدانتظامی کا الزام ، جواب طلب

پاکستان سپورٹس بورڈ کا ہاکی فیڈریشن پر بدانتظامی کا الزام ، جواب طلب

اسلام آباد(محمد عالی جاہ خان) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن پر بدانتظامی کا الزام عائد کیا ہے. ایف آئی ایچ پرو لیگ میں قومی ٹیم کی شرکت پر سنگین تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے اور 25 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری کے باوجود تیاریوں میں واضح ناکامی دکھائی دے رہی...

میراتھن ریس بھارت کوشکست: پاکستانی بیٹی مونا خان نے "گینیز ورلڈ ریکارڈ” حاصل کر لیا

میراتھن ریس بھارت کوشکست: پاکستانی بیٹی مونا خان نے "گینیز ورلڈ ریکارڈ” حاصل کر لیا

اسلام آباد(محمد عالی جاہ خان ) پاکستان کیلئےگینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے والی دخترِ پاکستان - مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں "گینیز ورلڈ ریکارڈ" حاصل کر لیا پاکستان کیلئے باعثِ فخر اور وطنِ عزیز کی بیٹی خاتون صحافی مونا خان نے 42.2 کلومیٹر کا فاصلہ مقررہ وقت میں...

پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(محمدعالی جاہ خان) پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی۔ سلمان علی آغا سری لنکا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی...

پی سی بی کا مطالبات ماننے سے انکار ِمحمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

پی سی بی کا مطالبات ماننے سے انکار ِمحمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے۔ پی سی بی کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹس کی اے کیٹیگری میں کسی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا...

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج کے 7 شکارپاکستانی ٹیم  333 پر آل آؤٹ

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج کے 7 شکارپاکستانی ٹیم 333 پر آل آؤٹ

راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج نے 7 شکار کئے پاکستانی ٹیم نے دوسرے روز 259 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر...

راولپنڈی ٹیسٹ  پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی جانے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے ۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک...

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز :محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانےکا فیصلہ

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز :محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانےکا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئےٹیم کا اعلان جلد متوقع کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی...

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کو نیوزی لینڈ  کے ہاتھوں شکست

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

جوہربارو(ای پی آئی )سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ کے پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔ دوسرے کوارٹر میں نیوزی لینڈ کے لوڈولف روکو...

لاہور ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل : جنوبی افریقا کو جیت کئے 226 رنز پاکستان کو 8 وکٹیں  درکار

لاہور ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل : جنوبی افریقا کو جیت کئے 226 رنز پاکستان کو 8 وکٹیں درکار

لاہور (ای پی آئی )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ،جنوبی افریقہ کو پاکستان کو شکست دینے کے لئے 226 رنز جبکہ پاکستان کو 8 وکٹیں درکار تفصیل کے مطابق گذشتہ روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز...

آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان

آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان

کینبرا(ای پی آئی )آسٹریلیا نےبھارتی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکے لیےاپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔سلیکشن پینل نے ون ڈے سیریز اور پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیااور بھارت کے درمیان ون ڈے میچز 19،...

بنگلا دیش  نے  افغانستان کو ٹی 20  کے تینوں میچز میں شکست دیدی

بنگلا دیش نے افغانستان کو ٹی 20 کے تینوں میچز میں شکست دیدی

شارجہ(ای پی آئی) بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا،تفصیل کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سیف حسن کی ناقابلِ شکست 64 رنز کی اننگز کی بدولت بنگلادیشی ٹیم نے چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔...