by عابد علی | اکتوبر 13, 2025 | خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے نئے قائد ایوان کے لئے پختونخوا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ،اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود محمد سہیل آفریدی نئے زیراعلیٰ منتخب ،سہیل آفریدی کو 90ایم پی ایز نے منتخب کیا۔2ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکے، آصف مسعود بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ووٹ...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
راولپنڈی(ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں بھارتی سپانسرڈ7خوارج مارے گئے،آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا میں گندم اسکینڈل کیس کی سماعت ،عدالت نے نامزد 5 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا کے جج آصف رشید نے کیس کی سماعت کی ۔ ملزمان محمد ارشد، محمد خالد، قاضی جنید، طلاء محمد اور محمد...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی ئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیاپشاور کے تھانا شرقی میں درج کرلیا گیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق صنم جاوید کو پشاور کی مصروف شاہراہ پر روکا گیا اور 5 افراد زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔ اس سے قبل...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )سیشن کورٹ پشاور میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جمیل نے غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیل کے مطابق قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جمیل نے کی ،دوران سماعت...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت، عدالت نے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز معطل کردیے اور نیشنل سائبر کرائم کے حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا ۔ عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین سے جواب...