اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر سماعت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت سے التواء مانگ لیا ،سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں...
اسلام آباد (ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ جاری، پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے جس پر...
خبرنمبر1 غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ایک مہینہ ہو گیا، غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 9770سے زائد ہو گئی ۔ گزشتہ چند گھنٹوں میں اب تک کی بدترین بمباری کی اطلاعات، اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں میں زمینی لڑائی ، اسرائیلی فوج کا غزہ کے جنوبی ، شمالی حصوں کو تقسیم...
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی...
راولپنڈی(ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے تکنیکی اور آپریشنل پہلوؤں کا جائزہ لیاگیا، آرمی سٹریٹجک فورس کمانڈ کے کمانڈر نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی...