تکنیکی بنیادوں پر کسی سائل کیلئے انصاف کے دروازے بند نہیں کیے جا سکتے، سپریم کورٹ

تکنیکی بنیادوں پر کسی سائل کیلئے انصاف کے دروازے بند نہیں کیے جا سکتے، سپریم کورٹ

اسلام‌آباد(عابدعلی‌آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ محض تکنیکی بنیادوں پر کسی سائل کے لیے انصاف کے دروازے بند نہیں کیے جا سکتے اور عدالت کی اپنی کارروائی یا غلطی کا خمیازہ کسی بھی شہری کو نہیں بھگتنا چاہیے. سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا حکم...
ساری بدمعاشیاں نکال دیں گے، جسٹس ہاشم کاکڑ

ساری بدمعاشیاں نکال دیں گے، جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد(ای پی‌آئی) سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے جھگڑے کے دوران مدعی کو راڈ مار کر گھٹنے کی ہڈی توڑ دی ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ نے تین رکنی بینچ کی سربراہی کرتے ہوئے...
مولانا خادم رضوی کی وفات کے بعد ضمانت منسوخی مقدمے کا انجام

مولانا خادم رضوی کی وفات کے بعد ضمانت منسوخی مقدمے کا انجام

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے بانی مولانا خادم رضوی کی وفات کے چھ سال بعد کے بعد انکی ضمانت منسوخی کیلئے دائر سرکاری مقدمہ نمٹا دیا ہے. سپریم کورٹ میں ٹی ایل پی کے سابق سربراہ علامہ خادم رضوی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت چیف جسٹس...
کراچی والے رہائشی پلاٹس کو کمرشل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

کراچی والے رہائشی پلاٹس کو کمرشل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(ای پی آئی)‌ وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس حسن رضوی نے کہا ہے کہ رہائشی پلاٹس کو کمرشل کرنے سے شہر کی تباہی ہو جاتی ہے اورکراچی میں رہائشی پلاٹس کو کمرشل میں تبدیل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں. وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی سربراہی میں دو رکنی بینچ...
وینزویلا پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، خواجہ سعد رفیق

وینزویلا پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے وینزویلا پر امریکی حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی استعمار وینزویلا میں اپنے عزائم کی تکمیل نہیں کر پائیگا یہ صورتحال بیک فائر کر سکتی ھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرخواجہ...
خانپور ڈیم کا آلودہ پانی اور سپریم کورٹ کا نوٹس

خانپور ڈیم کا آلودہ پانی اور سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے خانپور ڈیم سے شہریوں‌ کوآلودہ پانی کی فراہمی پرلئے گئے ازخود نوٹس کیس میں ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کردیاہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خانپور ڈیم سے آلودہ پانی کی فراہمی کے خلاف ازخود...