by عابد علی | ستمبر 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہورہائیکورٹ میںبینکنگ کورٹ کے ملازمین کو فوری جوڈیشل الائونس دینے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے بینکنگ کورٹ کے ملازمین کو فوری جوڈیشل الائونس دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت...
by عابد علی | ستمبر 22, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) لاہور ایئرپورٹ پرایئرپورٹس سیکیورٹی فورس(اےایس ایف) نے کارروائی کرتےہوئے بحرین جانے والے مسافر سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ ذرائع کےمطابق اے ایس ایف حکام کا کہنا تھا کہ مسافر نے ایک کلو 600 گرام آئس ہینڈ کیری کے پچھلے...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوںعلیمہ خان ،عظمیٰ خان کے علاوہ اعظم سواتی کے خلاف 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ،عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان، اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )راولپنڈی کے لاقہ دھمیال میں جادو ٹونے کے لئے 7 سالہ بچی کی قبر کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق دھمیال کے علاقے میں 7 سالہ بچی کی قبر کے قریب سے کفن ملنے کے واقعے پر اہم پیشرفت ہوئی۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
رحیم یار خان(ای پی آئی) پنجاب پولیس کا قانون نافذ ادارو ں کے ساتھ کچےکے انڈھڑ گینگ کے خلاف آپریشن انڈھڑ گینگ کی قید سے 9 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق انڈھڑ گینگ کے مسلح افراد نے سی پیک پر سفر کرنے والی ایک مسافر گاڑی پر حملہ کیا تھا، جس میں 11...
by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی سے متعلق سخت ایس او پیز جاری ۔ عدالت کے جانب سے پیرا 11 اور 12 پر مبنی یہ ایس او پیز انسداد دہشت گردی عدالت کے اندر اور باہر نمایاں جگہوں پر آویزاں کی جائیں گی۔...