قوتِ مدافعت، دماغی صحت اور ہڈیوں کی مضبوطی  کےلئےوٹامن ڈی ضروری قرار

قوتِ مدافعت، دماغی صحت اور ہڈیوں کی مضبوطی کےلئےوٹامن ڈی ضروری قرار

راولپنڈی(ای پی آئی)وٹامن ڈی جسے عام طور پر سَن شائن وٹامن کہا جاتا ہے، انسانی صحت کا ایک نہایت اہم جز ہے، یہ ناصرف ہڈیوں کی مضبوطی میں کردار ادا کرتا ہے بلکہ قوتِ مدافعت، دماغی صحت اور جذباتی توازن کو بھی برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وٹامن ڈی کی کمی...
کافی پینے والوں میں جگر کی مختلف بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔تحقیق

کافی پینے والوں میں جگر کی مختلف بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔تحقیق

راولپنڈی (ای پی آئی ) ماہرین کی جانب کی گئی ایک تحقیق کے مطابق، ہر قسم کی کافی کا استعمال، جگر کی طاقتور یا دائمی بیماریوں کے امکان کو کم کرتا ہے۔ تین سے چار کپ کافی روزانہ پینے والوں میں سب سے زیادہ فائدہ دیکھا گیا۔کافی پینے والوں کو دائمی جگر کی بیماری کا خطرہ...
راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے وار جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 مریض سامنے آگئے ۔ ڈینگی کے حوالے سے محکمہ صحت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق شہر میں اب تک مجموعی طور پر 11 ہزار 93 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے جن میں سے 676 افراد میں...
ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں بھی جدید چائینیز مشین سے کینسر کے علاج کا فیصلہ

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں بھی جدید چائینیز مشین سے کینسر کے علاج کا فیصلہ

راولپنڈی(ای پی آئی)حکومت کا میو اسپتال لاہور کے بعد ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں جدید چائینیز مشین سے کینسر کے علاج کی سہولت فراہم کرنےکا فیصلہ ، ایم ایس ہولی فیملی اسپتال نے کیرو ابلیشن مشین کے لیے ریکویسٹ محکمہ صحت پنجاب کو بھجوا دی۔ہولی فیملی اسپتال کو کیرو...
غربت اور تنہائی دل کے انفیکشن کو مزید خطرناک بنادیتی ہیں،تحقیق

غربت اور تنہائی دل کے انفیکشن کو مزید خطرناک بنادیتی ہیں،تحقیق

اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سےکی گئی ایک تحقیق کے مطابق غربت اور سماجی محرومی کے شکار افراد میں دل کی ایک سنگین بیماری اینڈو کارڈائٹس زیادہ پیچیدہ صورت اختیار کر لیتی ہے۔یہ بیماری اس وقت پیدا ہوتی ہے جب دل کے اندرونی حصے، خصوصاً والوز میں انفیکشن پھیل...
ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی )ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں مفت ہیپاٹائٹس سی اسکریننگ اور علاج کے لئے کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق عوام کو مفت ٹیسٹ، معائنہ، دوائیاں اور طبی مشاورت کی سہولیات فراہم...