پاکستان میں ہر 10 میں سے 1 بچہ تھلیسیمیا جیسے موروثی مرض کا شکار

پاکستان میں ہر 10 میں سے 1 بچہ تھلیسیمیا جیسے موروثی مرض کا شکار

اسلام آباد (ای پی آئی)حکومت اور ایس آئی ایف سی نے تھیلیسیمیا سے بچاؤ اور آگاہی کی مشترکہ مہم کا آغاز کردیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مشترکہ مہم کا مقصد تھیلیسیمیا کے خلاف ہر بچے کے لیے روشن اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنانا ہے اور تھیلیسیمیا...
بچوں کے بال ان کی ذہنی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں،تحقیق

بچوں کے بال ان کی ذہنی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں،تحقیق

کراچی (ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بچوں کے بال ان کی ذہنی صحت کے بارے میں خاطر خواہ معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔بالوں سے ماپا جانے والا “hair cortisol” اور کچھ دیگر بالوں کے کیمیائی اجزا بچوں کی ذہنی صحت کے بارے میں بہت سی چیزیں بتا سکتے ہیں۔...
دیسی گھی یا مکھن، دونوں میں سے زیادہ فائدہ مند کیا ہے؟

دیسی گھی یا مکھن، دونوں میں سے زیادہ فائدہ مند کیا ہے؟

اسلام آباد (ایپی آئی) گھی اور مکھن ایک جیسی غذائیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن حساسیت رکھنے والے لوگوں کے لیے گھی مکھن سے قدرے زیادہ صحت بخش سمجھا جا سکتا ہے۔گھی میں دودھ کے ٹھوس مواد کو ہٹادیا جاتا ہے جس کی وجہ سے گھی زیادہ درجہ حرارت پر بغیر جلے پک سکتی ہے۔ تاہم مجموعی...
غذائی عادات اور ورزش سے ہٹ کر کئے گئے اقدامات بھی بلڈ پریشر پر اثرانداز ہوتے ہیں:ماہرین

غذائی عادات اور ورزش سے ہٹ کر کئے گئے اقدامات بھی بلڈ پریشر پر اثرانداز ہوتے ہیں:ماہرین

کراچی (ای ی آئی )ہائی بلڈ پریشر ایک خطرناک بیماری ہے جو دل اور شریانوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف غذا اور ورزش ہی نہیں بلکہ طرزِ زندگی کے دیگر پہلو بھی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک تحقیق کے مطابق متوازن...
سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ماہرین

سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ماہرین

کراچی (ای پی آئی )پھلوں کا جوس نکل کرپینےیا سالم پھلوں کھانےکےحوالے سےماہرین کے درمیان کافی موضوعِ بحث رہا ہے تاہم عمومی طور پر زیادہ تر ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ ماہرین کے مطابق سالم پھل میں گُھلنے اور نہ گھلنے والے...
سبزیاں، دالیں، پھل اور ہول ویٹ اناج کا استعمال قبض  سے نجات کا بہترین علاج

سبزیاں، دالیں، پھل اور ہول ویٹ اناج کا استعمال قبض سے نجات کا بہترین علاج

کراچی (ای پی آئی )قبض ایک عام مسئلہ ہے جو اکثر غذا، طرزِ زندگی یا پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ خوش قسمتی سے چند آسان عادات اپنا کر اسے روکا اور کم کیا جا سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق قبض سے بچنے کے لئے زیادہ پانی پئیں: دن میں کم از کم8 گلاس پانی ضرور پیئیں۔ پانی آنتوں...