by عابد علی | ستمبر 9, 2025 | تازہ ترین, صحت
راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 نئے مریض رپورٹ ۔محکمہ صحت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ضلع راولپنڈی میں 6342 مریضوں کی اسکریننگ مکمل کی گئی جس میں ڈینگی کے 244 کیسز کی تصدیق ہوئی۔ اسپتالوں میں ڈینگی کے 60...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | صحت, غذ١
اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی سائنسی تحقیق کے مطابق چکنائی والے کھانے کے شوقین بچوں میں دمے کے مرض میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں ، ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق بھارت میں 6 سے 16 سال کے 2,428 دمے کے شکار بچوں نے چکنائی والے کھانے...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | صحت
اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک سائنسی تحقیق میں واضح ہوا ہے کہ دانتوں اور مسوڑھوں کی صفائی کا براہِ راست تعلق دل کی صحت سے ہے۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر دانت صاف نہ رکھے جائیں تو بیکٹیریا جمع ہو کر مسوڑھوں کی سوزش (Gingivitis) کا...
by عابد علی | اگست 31, 2025 | صحت, غذ١
اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنے سے ہڈیوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے اور وقت کے ساتھ ہڈیوں کے کمزور ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ تر لوگ دودھ، دہی، انڈے یا فورٹیفائیڈ اناج والا ناشتہ لیتے ہیں جو کیلشیم اور وٹامن D کے اہم...
by عابد علی | اگست 12, 2025 | تازہ ترین, صحت
اسلام آباد(ای پی آئی) خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے کہاہے کہ چھاتی کے سرطان کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے اور حکومتی اداروں، طبی ماہرین، میڈیا اور کمیونٹیز کو مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔ پنک ربن پاکستان کے سی ای او عمر آفتاب نے خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو...
by عابد علی | جولائی 10, 2025 | سندھ, صحت
کشمور(حاکم نصیرانی)ضلع کشمور میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ انفارمیشن سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سید اعجاز علی شاہ، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر علی رضا بوزدار ایم ایس کندھ کوٹ تعلقہ ہسپتال کشمور اور متعلقہ سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے...