by عابد علی | ستمبر 22, 2025 | دنیا
دمشق(ای پی آئی ) بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلی مرتبہ پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا گیا،شام کی ہائر کمیٹی برائے انتخابات نے بتایا کہ عوامی اسمبلی کے لیے ووٹنگ 5 اکتوبر کو تمام انتخابی اضلاع میں ہوگی۔ کمیٹی کے مطابق پارلیمان کی 21 نشستوں میں...
by عابد علی | ستمبر 22, 2025 | دنیا
پیانگ یانگ (ای پی آئی )شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے امریکہ کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کی دستبرداری کے مطالبہ کو ترک کرنے پر بات چیت کرنےکا اشارہ دیدیا ۔ پیانگ یانگ میں سپریم پیپلز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار سے دستبردار...
by عابد علی | ستمبر 20, 2025 | دنیا
پرتگال(ای پی آئی )یورپی ملک پرتگال نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کی وزارتِ خارجہ اعلان کیا کہ وہ اتوار کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک اعلیٰ سطح وفد، فلسطینی ریاست کو باضاطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرے...
by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | دنیا
لندن(ای پی آئی) برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کے دو اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائمن اوفر اور پیٹر پرنسلے پارلیمانی وفد کے ہمراہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں طبی اور ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لینے جا رہے تھے۔...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | دنیا
یمن (ای پی آئی ) اسرائیل کا یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پرمہلک فضائی حملہ علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔جوابی کارروائی میں حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے الحدیدہ بندرگاہ کو نشانہ بناتے ہوئے 12 بمباری حملے کیے...
by عابد علی | ستمبر 11, 2025 | دنیا
قطر(ای پی آئی ) سرائیل کی جانب سے قطر پر حملے کے بعد قطری وزیراعظم نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے یرغمالیوں کےلیے تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ قطری دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کا جواب علاقائی شراکت داروں سے مشورے کے...