اسلام آباد: فیضان مدینہ میں معراج النبی اجتماع کا انعقاد

اسلام آباد: فیضان مدینہ میں معراج النبی اجتماع کا انعقاد

اسلام آباد (ای پی آئی) دعوت اسلامی کے تحت شب معراج اجتماع فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں منعقد ہوا جہاں اجتماع میلاد کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جبکہ آقائے دو جہاں کی بارگاہ اقدس میں نعت خوانوں نے گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کیے اور قصیدہ معراجیہ...
سیکٹر جی سیون دھماکہ کی چشم کُشا رپورٹ سامنے آگئی

سیکٹر جی سیون دھماکہ کی چشم کُشا رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (محمد عالی جاہ خان) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو گیس لیکج کے باعث دھماکے پر وزارت داخلہ کی پانچ رکنی انکوائری ٹیم نے تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی۔ رپورٹ میں مستقبل میں ایسے واقعات یہ روک تھام کے لیے سخت اقدامات کی سفارشات کرتے...
دشمن کے پروپیگنڈہ کا فوری موثرجواب دیا جائے، ڈپٹی کمشنرکشمورآغا شیرزمان

دشمن کے پروپیگنڈہ کا فوری موثرجواب دیا جائے، ڈپٹی کمشنرکشمورآغا شیرزمان

کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی) ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ آغا شیر زمان کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سوشل پولیٹیکل ڈومین اور ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، رینجرز وِنگ کمانڈر کرنل طلال احمد، ڈی ایس پی...
کشمور: ٹاؤن چیئرمین کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

کشمور: ٹاؤن چیئرمین کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

کشمور (حاکم نصیرانی) بخشاپور ٹاؤن چیئرمین کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس کی بے حسی، چیئرمین نے پی پی پی کی اعلیٰ قیادت سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ شب دیر گئے بخشاپور ٹاؤن چیئرمین محمد عمر ڈومکی کی رہائش گاہ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں...
پی ٹی آئی کو ایک بارپھر مذاکرات کی پیش کش

پی ٹی آئی کو ایک بارپھر مذاکرات کی پیش کش

اسلام آباد (محمد اکرم عابد) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کو ایک بارپھر مذاکرات کی پیش کش کردی۔ بات چیت میں معاملات پر پیش رفت کا امکان بھی ظاہر کردی۔ پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ وہ مذاکرات کے لئے نام دے مذاکراتی عمل شروع کردیا جائے گا ۔یقین کریں پہلے...