by عابد علی | مارچ 5, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لندن(ای پی آئی)عالمی سطح پر خوب پزیرائی سمیٹنے والی ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم جوائے لینڈ نے عالمی سطح پر ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا، فلم نے انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز 2023 میں بہترین بین الاقوامی فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز 2023 کی تقریب ہوئی جس میں...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف جائیداد کی خریداری پر شکایت درج کروا دی گئی ہے۔ یہ مقدمہ بھارتی پینل کوڈ کی دفعہ 409 اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزی کے تحت درج کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے ایک رہائشی جسونت شاہ...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | لائف اسٹائل, کھیل
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میری اہلیہ انوشکا شرما نے گزشتہ دو سالوں میں ایک ماں کے طور پر بڑی قربانیاں دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی نے کہا کہ انوشکا شرما نے اپنی زندگی جیسے گزاری اسے...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ جیا بچن نے کہا ہے کہ لوگوں نے کہا کہ امیتابھ کبھی بڑے اداکار نہیں بن پائیں گے، بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے کئی افراد کو ان کے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے پر اعتراض تھا کہ امیتابھ بچن کبھی بڑے اداکار نہیں بن سکتے۔ بھارتی...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی)تامل اور تیلگو فلموں میں نظر آنے والی بالی ووڈ اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو فلم کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سمانتھا روتھ امریکن سیریز کے بھارتی ورژن کی شوٹنگ کے دوران ایکشن سینز کرتے ہوئے زخمی ہوئیں۔دوران شوٹنگ...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور (ای پی آئی)پاکستان کی معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ارینج میرج ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے، میں اس وقت سنگل ہوں، میں نے اب اپنی زندگی کو نجی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئمہ بیگ نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی کے منصوبوں کے...