by عابد علی | جنوری 9, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)مقامی وسائل سے توانائی کی کمی کو کم کرنے میں اہم پیشرفت، ملک میں قدرتی گیس کے شعبے سے نئی دریافت سندھ میں ماڑی غازیج-1 میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیادریافت ضلع گھوٹکی، سندھ میں واقع ماڑی ڈی بلاک میں ہوئی،ماڑی پیٹرولیم کے مطابق ذخائر میں...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | کاروبار
اسلام آباد،پشاور(ای پی آئی)ملک بھر میں آٹے کا بحران جا ری ہے،صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا من مانہ اضافہ کر دیا ہے ۔ پشاور میں نان بائیوں کی جانب سے 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھا دیئے گئے...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی)چیئرمین نیپرا توصیف حسن فاروقی نے پاکستان بھر میں پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)توصیف حسن فاروقی نے کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)شدید مالی بحران کے نتیجے میں سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی( پی ایس او) آئل ریفائنریوں کا 41.38ارب روپے کا مقروض ہوگیا ہے،مالی بحرا ن اور قرض میں اضافے کی بڑی وجہ ایل این جی کی مد میں صارفین سے بلوں کی عدم ادائیگیوں کو قرار دیا جا رہا ہے ،پی ایس او کو...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | کاروبار
اسلام آباد( ای پی آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فلیگ شپ منصوبے رشکئی سپیشل اکنامک زون فیز 1 کی تعمیر کا95فیصد کام مکمل ہو گیا۔ .چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن اورخیبر پختونخواہ اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی رشکئی سپیشل اکنامک زون تیار کر رہی ہے جو تقریباً...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | کاروبار
لاہور( ای پی آئی) چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں اشیا خورونوش بالخصو ص آٹا، گھی،دالوں اور سبزیوں کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں صنعت، زراعت، خوراک کے محکموں کے سیکرٹریز، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ...