by عابد علی | دسمبر 14, 2023 | کھیل
پرتھ (ای پی آئی )پاکستان آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا پہلا روز آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ڈیوڈ وارنر کا لاٹھی چارج 164 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے...
by عابد علی | دسمبر 13, 2023 | کھیل
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ جاری کردہ اعلان کے مطابق ٹیم میں کپتان شان مسعود کے علاوہ ، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد اور...
by عابد علی | دسمبر 13, 2023 | کھیل
پرتھ(ای پی آئی )پاکستان کے دورہ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے جنھوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل 14 دسمبر کو...
by عابد علی | دسمبر 12, 2023 | کھیل
کوالالمپور (ای پی آئی )ملائیشیا میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں سپین نے پاکستان کو 4۔2 سے شکست دیدی ۔ 14 سال بعد جونیئر ورلڈ کپ کے کوآرٹر فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے کپتان عبدالحنان شاہد نے میچ پہلے ہاف کے 12ویں منٹ میں فیلڈ گول اسکور کرکے...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | کھیل
پرتھ(ای پی آئی ) ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہے۔ ہم یہاں مقابلہ کرنے نہیں بلکہ آسٹریلیا کو ہرانے کی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کینبرا میں چار روزہ میچ...
by عابد علی | دسمبر 10, 2023 | تازہ ترین, کھیل
دبئی (ای پی آئی ) انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے روایتی حریف کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس پر میں بھارت نے پہلے...