شاہ رخ خان کے گانے ”بے شرم رنگ” کو رنگ لگ گئے

ممبئی (ای پی آئی) شاہ رخ خان کی متنازع فلم” پٹھان ”کے گانے ”بے شرم رنگ” نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم پٹھان کے گانے بے شرم رنگ نیایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز...

زوہیب حسن کیخلاف لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ

کراچی (ای پی آئی)معروف صنعت کار اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔ انکا کہنا ہے کہ میری اہلیہ مرحومہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے مجھ پر سنگین اور بے بنیاد الزامات لگائے۔ اشتیاق بیگ کے مطابق گزشتہ برس اہلیہ کی 22ویں برسی پر لگائے گئے الزامات سے...

اداکار پربھاس کا سلمان خان کے بعد شادی کا اعلان

ممبئی (ای پی آئی)جنوبی بھارت کے تلگو سینما کے معروف اداکار پربھاس نے کہا ہے کہ وہ سلمان خان کے بعد شادی کرلیں گے۔ ہندی فلموں میں کام کرنے والی بالی ووڈ کی جانی مانی اداکارہ کیرتی سنون کی فلم ‘ادیپورش’ کی پروموشن کے موقع پر دونوں کی ہم مزاجی اور قربت پر...

ابھیشک آپ ایک چیمپئن ہیں، آپ پر فخر ہے، امیتابھ بچن

ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اپنے بیٹے ابھیشک بچن سے محبت اور بحیثیت باپ فخر کرنے کے بارے میں سب جانتے ہی ہیں جبکہ وہ اکثر سوشل میڈیا پر ابھیشک کی توصیف کرتے ہیں۔اب کچھ ایسا ہی اتوار کو بھی اس وقت دیکھا گیا جب صبح سویرے امیتابھ بچن...