‘دھاڑ’ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز

‘دھاڑ’ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز

ممبئی (ای پی آئی)’دھاڑ’ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز بن گئی۔ یہ سوناکشی سنہا کی پہلی ویب سیریز ہے، دیگر اداکاروں میں وجے ورما، گلشن دیویا اور سوہم شاہ بھی شامل ہیں۔دھاڑ کی شریک پروڈیوسر زویا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے...
پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے،ایف آئی اے

پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے،ایف آئی اے

کراچی (ای پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ماڈلز کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے...
سلمان کترینہ کے ساتھ بگ باس کے گھر میں رہنے کے خواہشمند

سلمان کترینہ کے ساتھ بگ باس کے گھر میں رہنے کے خواہشمند

ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر وہ خود ریئلٹی شو بگ باس میں گئے تو اپنے دوستوں کو بھی اپنے ساتھ اس میں لے جانا چاہیں گے۔ بگ باس سے متعلق نیا پرومو سوشل میڈیا پر شیئر ہوا جس میں سلمان خان بگ باس میں خود کے جانے سے متعلق گفتگو کر رہے...
امریکی حسینہ ”مس یونیورس” بننے میں کامیاب

امریکی حسینہ ”مس یونیورس” بننے میں کامیاب

نیویارک (ای پی آئی)امریکا کی آر بونی گیبریل نے کائنات کی سب سے خوبصورت حسینہ (مس یونیورس) کا اعزاز جیت لیا۔ امریکی شہر نیو اورلینز میں 71 ویں مس یونیورس مقابلے کا انعقاد ہوا۔اس مقابلے میں دنیا بھر سے 84 خواتین نے شرکت کی تھی اور مس امریکا کا اعزاز اپنے پاس رکھنے والی...
میرے والد کی موت میں جِم اور  جِم والوں کا کوئی قصور نہیں،بیٹی انترا

میرے والد کی موت میں جِم اور جِم والوں کا کوئی قصور نہیں،بیٹی انترا

ممبئی(ای پی آئی) مشہور آنجہانی بھارتی کامیڈین راجو سریواستو کی بیٹی انترا نے والد کی موت کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجو سریواستو کی بیٹی انترا کا کہنا تھا کہ میرے والد اپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتے تھے اور کوشش کرتے تھے کہ روزانہ جِم ضرور جائیں اگر وہ...
بلند ترین عمارت ‘برج خلیفہ’ پر فلم ‘پٹھان’ کے ٹریلر کی نمائش

بلند ترین عمارت ‘برج خلیفہ’ پر فلم ‘پٹھان’ کے ٹریلر کی نمائش

ممبئی(ای پی آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تنازعات کا شکار فلم ‘پٹھان’ کے ٹریلر کی دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت ‘بر ج خلیفہ’ پر نمائش کر دی گئی۔ شاہ رخ خان اپنی فلم’پٹھان’ کے پروموشن کے لیے متحدہ عرب امارات گئے تو فلم کے ٹریلر کی...