چنائی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں ہونے والے بڑے ٹاکرے میں آسٹریلیاں نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ،پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ،

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔

بھارت کی طرف سےنوجوان اوپنر شُبمن گل ڈینگی سے پوری طرح صحتیاب نہیں ہوسکے اور اس میچ میں حصہ نہیں لے رہے