حیدرآباد (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کو سری لنکا نے بڑا ہدف دیدیا ،پاکستانی باؤلرز بے بسی کی تصویر بن گئے
سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنا ئے پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس کے 77 گیندوں پر 122 رنز سدیراسماکرما کے 108 رنز بتھم نسانکا کے 51 رنز بنائے

پاکستانی بائولرز میں سے حسن علی کی 4 وکٹیں ،شاہیں آفریدی ،شاداب خان اور محمد نواز کی ایک 1 وکٹ جبکہ باءولر حارث رؤف نے آخری اوور میں 2 وکٹیں حاصل کیں