ممبئی (ای پی آئی )انگلش میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے خود کو آئی پی ایل کے آئندہ ایڈیشن کے لیے غیر دستیاب قرار دے دیا ہے

انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین سٹوکس انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل ) کے آئندہ ایڈیشن سے دستبردار کا اعلان کیا ہے

اس حوالے سے ان کی فرنچائز چنئی سپر کنگز نےبھی اس فیصلے کی تصدیق کر دی ہے ۔