خضدار(ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکہ ایس ایچ او شہید 2 افراد زخمی

تفصیل کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں سلطان ابراہیم خان روڈ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کے نزدیک دھماکے سے ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔