اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے تنقید کرنے والے یوٹیوبرز اور پارٹی لیڈرز کو آڑے ہاتھوں لیا ہے انہوں نے صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان پر جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بد بخت ڈالر کے چکر میں اندھے ہوچکے ہیں،بیرون ملک بیٹح کر باتیں کرتے ہیں تشریف پرتیل لگا کرپاکستان آئیں. ، شیر افضل مروت نے کہاکہ اگر کسی نے میرے خلاف بیان دیا توجواب ضرور دوں گا۔۔۔۔۔کسی کونہیں چھوڑوں گا .
مزید کیاکہا ویڈیو میں سنیں