کراچی (ای پی آئی)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے ایک مارننگ شو میںشرکت کے دوران اپنے شوہر، اداکار اور پروڈیوسر سعود کے بارے میںبات کی ہے
انھوں نے اپنے شوہر سعود کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعود کی بہترین کوالٹی یہ ہے کہ یہ اپنی فیملی کو فوقیت اور توجہ دینے والے انسان ہیں، انھوں نے کہا کہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ادھر ادھر منہ نہیں مارتے