اوول (ای پی آئی )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں نے 5 ٹی20 میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول بھرپور پریکٹس سیشن کیا،
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شروع ہوگا۔قومی ٹیم کی قیادت سلمان آغا کے سپرد ہوگی جبکہ نیوزی لینڈ کی قیادت کے فرائض مائیکل بریسویل نبھائیں گے۔
پاکستان ٹیم میں سلمان علی آغا (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، حارث رؤف، حسن نواز، جہانداد خان، خوشدل شاہ، محمد عباس آفریدی، محمد علی، محمد حارث، محمد عرفان خان، عمیر بن یوسف، شاہین معتصم خان اور شاہین اور محمد خان شامل ہیں