کراچی (ای پی آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پرہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

تفصیل کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی کی اونچی پرواز جاری ہے گذشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر39 پیسے مزید مہنگاہو گیا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ کر228.54 روپے ہو گئی۔