کراچی (ای پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے میں کی قدر میں 0.12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انٹربینک میں جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے روپیہ 33 پیسے کے اضافے سے 280.45 روپے پر جاپہنچا۔ یاد رہے کہ بدھ کو ڈالر 280.78 روپے پر بند ہوا تھا۔