اسلام آباد(ای پی آئی)بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ،درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ،نیپرا اتھارٹی 30 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔