کراچی (ای پی آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے اضافہ دیکھا گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ اضافے کے بعد ڈالر 229 روپے 25 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے ۔

ادھر سٹاک ایکسچینج 266 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈکس 39 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔