by عابد علی | جنوری 10, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار افضل خان (جان ریمبو)نے شادی شدہ مردوں کو بیوی کے غصے کے وقت خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔ اداکار ریمبو،نے مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مرد بیوی کو عزت دیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ...
by عابد علی | جنوری 9, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی) انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر مختصر فلم انوجا آسکر کے حصول کی فہرست میں شامل۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کی مختصر فلم انوجا کو مارچ میں ہونے والے آسکر کی نامزدگیوں میں شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔...
by عابد علی | جنوری 8, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی) انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار ہیرو اجے دیوگن کے بھتیجے امن دیو گن نے بھی چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے کیریئر کا آغاز کر دیا ۔ امن دیوگن نے اپنی آئندہ آنے والی پہلی فلم میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھاڈانی کے ساتھکام...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ۔ پاکستانی اداکارہ کی جانب سے تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرنے کے بعد مداحوں نے توجہ حاصل کر لی۔ مہوش اور سنجے دت کی تصویر دیکھ کر شائقین نے...
by عابد علی | جنوری 6, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور(ای پی آئی)معروف پاکستانی ٹک ٹاک حریم شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا سٹار نے ایک پوڈ کاسٹ پروگرام میں کہا کہ پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے، ان مرد حضرات کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا اور ان کو ناکوں چنے...
by عابد علی | دسمبر 9, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ ریشم نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔ انھوں نے کہا کہ آج کے دور...