امریکہ کی 104 سالہ خاتون اسکائی ڈائیور بن گئیں

امریکہ کی 104 سالہ خاتون اسکائی ڈائیور بن گئیں

شکاگو(ای پی آئی )امریکا میں واکر کے سہارے چلنے والی 104 سال کی ضعیف خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 104 سالہ ڈورتھی ہوفنز نے شمالی الینوئے میں انسٹرکٹر کی مدد سے کامیابی سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی۔ امریکی ریاست...
جاپانی کمپنی نے15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار

جاپانی کمپنی نے15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار

جاپان (ای پی آئی )جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا، 4 پہیوں والا دیوہیکل حیرت انگیز روبوٹ تیار کیا ہے، جس کی قیمت 3 ملین ڈالرز رکھی گئی ہے۔ دیوہیکل روبوٹ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور اس کے کاک پٹ میں بیٹھ کر بھی اسے آپریٹ کیا جا سکتا ہے۔ساڑھے 3 ٹن وزنی...
ڈرائیور کا دو پہیوں پر ٹرک چلانے کا ریکارڈ

ڈرائیور کا دو پہیوں پر ٹرک چلانے کا ریکارڈ

روم(ای پی آئی ) ایک اطالوی اسٹنٹ ڈرائیور نے ٹرک کیب کو دو پہیوں پر چلاتے ہوئے 12 فٹ اور 5 انچ کے فاصلے سے گزار کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 43 سالہ مارکو ڈیوڈ گیونی نے بھاری اشیاء اٹھانے والے ٹرک کو اس کے بائیں پہیوں پر چلا کر بیریئر چھوئے بغیر کم فاصلے سے گزارا۔...
بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کے خلاف پولیس کو شکایت لگادی

بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کے خلاف پولیس کو شکایت لگادی

ماسکو(ای پی آئی ) روس کے دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والے ایک 28 سالہ مرد نے اپنی گرل فرینڈ کے خلاف پولیس کو شکایت درج کروادی، جس میں اس نے بتایا کہ وہ اس کے ساتھ ڈیٹ پر گیا اور کھانے کے بعد جب اس نے لڑکی کو بل کی ادائیگی کو برابر برابر تقسیم کرنے کا کہا تو اس نے...
گرمی سے پریشان نشئی اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

پشاور(ای پی آئی ) پشاور کے علاقہ دلہ زاک میں ایک نشئی گرمی کے باعث نجی بینک کی اے ٹی ایم بوتھ میں دروازہ لاک کر کے سو گیا جس کی ویڈیو وائر ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے دلہ زاک روڈ پر نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں نشے کے عادی شخص کے سونے کی...
بھارت کا پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب

بھارت کا پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب

اسلام آباد (ای پی آئی ) کینیڈرا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے بعد وزیراعظم کینیڈا کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد پیش کیے جانے پر بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار پاکستان اور آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کے مذموم پروپیگنڈے میں شب و روز...