by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | حیرت انگیز
اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں کچھ ایسے اعضا ہیں جو اہم کام کرتے ہیں لیکن اگر وہ نہ ہوں تو ان کے بغیر بھی انسان زندہ رہ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان اعضا کی غیر موجودگی میں یا تو دوسرے اعضا ان کے کام کی جزوی تلافی کر لیتے ہیں، یا پھر دوائیوں...
by عابد علی | اگست 31, 2025 | حیرت انگیز
واشنگٹن (ای پی آئی )امریکی شہری نے سب سے زیادہ ربڑ کی چپلیں جمع کرنے کا ریکارڈ قائم کرلیا،اسنیکرز اور جوتوں کے ریکارڈز کے حوالے سے جورڈن گیلر کا نام آتا ہے ذرائع کے مطابق یک امریکی شہری نے سب سے زیادہ ربڑ کی چپلیں جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔امریکی ریاست...
by عابد علی | اپریل 13, 2025 | اسلام آباد, حیرت انگیز, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں عوام کے ووٹوں سے منتخب وزرائے اعظم کےلئے اپریل کامہینہ جمعہ اور بدھ کے دن کافی بھاری ثات ہوئے ہیں۔ یہ مہینہ چار وزرائے اعظم عمران خان ، نوازشریف،سید یوسف رضا گیلانی اور ذوالفقار علی بھٹوکیلئے سب سے خطرناک ثابت ہوا.تین وزرائے...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | انٹرٹینمنٹ, حیرت انگیز
شکاگو(ای پی آئی )امریکا میں واکر کے سہارے چلنے والی 104 سال کی ضعیف خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 104 سالہ ڈورتھی ہوفنز نے شمالی الینوئے میں انسٹرکٹر کی مدد سے کامیابی سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی۔ امریکی ریاست...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2023 | حیرت انگیز, ٹیکنالوجی
جاپان (ای پی آئی )جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا، 4 پہیوں والا دیوہیکل حیرت انگیز روبوٹ تیار کیا ہے، جس کی قیمت 3 ملین ڈالرز رکھی گئی ہے۔ دیوہیکل روبوٹ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور اس کے کاک پٹ میں بیٹھ کر بھی اسے آپریٹ کیا جا سکتا ہے۔ساڑھے 3 ٹن وزنی...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2023 | حیرت انگیز
روم(ای پی آئی ) ایک اطالوی اسٹنٹ ڈرائیور نے ٹرک کیب کو دو پہیوں پر چلاتے ہوئے 12 فٹ اور 5 انچ کے فاصلے سے گزار کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 43 سالہ مارکو ڈیوڈ گیونی نے بھاری اشیاء اٹھانے والے ٹرک کو اس کے بائیں پہیوں پر چلا کر بیریئر چھوئے بغیر کم فاصلے سے گزارا۔...