سمندر میں دو ماہ تک بھٹکنے والےملاح  اور اسکے کتے کو بچالیا گیا

سمندر میں دو ماہ تک بھٹکنے والےملاح اور اسکے کتے کو بچالیا گیا

سڈنی(ای پی آئی )ماہی گیروں کی ایک کشتی دو ماہ تک سمندر میں بھٹکنے والے ایک آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو بازیاب کرالیا ہے جو اس وقت بین الاقوامی سمندری حدود میں جا پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق 54 سالہ ملاح ٹموتھی لِنڈسے شیڈوک سڈنی میں رہتے ہیں جو اپنے پالتو کتے ’بیلا‘...
لندن ،دلہن کی ٹریکٹر میں بیٹھ کر شادی میں شرکت

لندن ،دلہن کی ٹریکٹر میں بیٹھ کر شادی میں شرکت

لندن(ای پی آئی ) برطانیہ میں ایک دلہن اپنے عروسی لباس کے ساتھ ایک بھاری بھرکم ٹریکٹر پر بیٹھ کر شادی میں شرکت کے لئے جاپہنچی اور پورے راستے بہت مسرور دکھائی دے رہی تھیں۔ شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹی انٹرِم سے کے چھوٹے سے دیہات کارنلوف سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ کیتھرین...
امریکی جھیلوں میں خون چوسنے والی مچھلیوں کی بہتات

امریکی جھیلوں میں خون چوسنے والی مچھلیوں کی بہتات

کولاراڈو(ای پی آئی ) امریکہ کے جھیلوں میں خون چوسنے والی مچھلیوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،اس مخلوق کو عام افراد ’ویمپائرمچھلی‘ بھی کہتے ہیں جو خوفناک صورت رکھتی ہے۔ اس کے منہ پر دانت نما ابھار ہوتے ہیں جس سے وہ چپک کر بڑی مچھلیوں کو لہو پیتی ہے۔ اب امریکی جھیلوں میں...
تمباکونوشی کا  استعمال ،زبان پر سبزبال اگ آئے

تمباکونوشی کا استعمال ،زبان پر سبزبال اگ آئے

کولمبس(ای پی آئی )تمباکو نوشی کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس کے ری ایکشن کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا امریکہ میں بہت زیادہ سگریٹ پینے والے شخص کی زبان سبز ہوگئی ہے اور اس پر بال نما ابھار بھی نمودار ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس 64 سالہ شخص کا نام نہیں بتایا گیا تاہم وہ...

میڈیکل کی تعلیم لیے بغیر لڑکی ایک سال تک ڈاکٹر بن کر علاج کرتی رہی

ترکیہ (ای پی آئی )ترکیہ میں ایک 20 سالہ لڑکی طب کی تعلیم لیے بغیر اسپتال میں ڈاکٹر کے طور پر کام کر رہی تھی جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔آئیزے اوزکیراز کی فیملی اسے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھی لہذا اس نے ہائی اسکول سے پڑھنے کے بعد میڈیکل کا امتحان دیا لیکن فیل ہوگئی۔آئیزے اپنے...

بیٹی کی نظر سے دنیا دیکھنے والے والدین

نئی دہلی (ای پی آئی )بھارت کے شہر ممبئی کے والدین کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے جنہیں ان کی بیٹی اپنی نظروں سے دنیا دکھاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں نابینا والدین کی کھانے کی دکان پر مدد کرتی بیٹی کی ویڈیو کو دیکھ کر لوگ خوب تعریف کر رہے...