بھارتی فضائیہ کے دو جنگی طیارے تصادم کے بعد گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کے دو جنگی طیارے تصادم کے بعد گر کر تباہ

نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں فضائیہ کے دو جنگی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے میراج طیارے میں ایک جبکہ سکوئی طیارے میں 2 پائلٹ موجود تھے ، دونوں طیاروں نے ریاست مدھیہ پردیش کے...
امریکا میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ سے 70 افراد ہلاک ہوئے،رپورٹ

امریکا میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ سے 70 افراد ہلاک ہوئے،رپورٹ

واشنگٹن: امریکا میں 2023 کے آغاز سے لے کر 24 جنوری تک 39 بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ غیر سرکاری ادارے گن وائلنس آرکائیو کے مطابق امریکا میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث اسے امریکی بیماری قرار دیا گیا ہے۔2023 کے پہلے تین ہفتوں...
اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 60 سالہ فلسطینی خاتون سمیت 9افرادشہید16فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 60 سالہ فلسطینی خاتون سمیت 9افرادشہید16فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس(ای پی آئی)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 60 سالہ خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع جینین مہاجرکیمپ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سال کی خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔...
کشمیریوں کا بھارتی قونصلیٹ برمنگھم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،سیاہ جھنڈے لہرا دیئے

کشمیریوں کا بھارتی قونصلیٹ برمنگھم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،سیاہ جھنڈے لہرا دیئے

برمنگھم(ای پی آئی) بھارت ایک دہشتگرد جمہوریت انسانیت کا دشمن اور قاتل ملک ہے بھارت میں کوئی جمہوریت نہیں نریندر مودی کی انسانیت اور مسلمان دشمنی کھل کر سامنے آگی بی بی سی نے مودی خونخوار کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے بھارت کو دہشتگرد ملک قرار دیا جائے...
امریکا: 12 سال تک بہو سے جبری مشقت کروانے والے پاکستانی خاندان کو سزا

امریکا: 12 سال تک بہو سے جبری مشقت کروانے والے پاکستانی خاندان کو سزا

واشنگٹن(ای پی آئی) امریکا میں بہو سے 12 سال تک جبری مشقت کروانے والے پاکستانی خاندان کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریاست ورجینیا میں رہائش پذیر پاکستانی خاندان کے 3افراد 80 سالہ زاہدہ امان کو 12 سال اوران کے بیٹوں 48 سالہ...
بھارت کے یوم جموریہ پرمقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ منایا گیا، مکمل ہڑتال

بھارت کے یوم جموریہ پرمقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ منایا گیا، مکمل ہڑتال

سرینگر(ای پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا جا رہا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے اپنے گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرا دئیے ۔میر واعظ عمر فاروق اور...