by عابد علی | جنوری 5, 2023 | صحت
اسلام آباد(ای پی آئی )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 942 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 942 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 33 افراد...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | صحت
اسلام آباد (ای پی آئی )کویڈ 19کے پھیلاو کے خطرات کے پیشِ نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے ایئر پورٹس پر اقدامات شروع کر دیے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق این سی او سی کی ہدایات کے مطابق ایئر پورٹس پر جراثیم کش اسپرے جاری ہے۔ ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ...
by عابد علی | جنوری 3, 2023 | صحت
اسلام آباد (ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3ہزار 744کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 744 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 15 افراد کے...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | صحت
لندن(ای پی آئی)ذیابیطس کے مریض انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کو اپنا کر اس بیماری سے نجات پاسکتے ہیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انٹرمٹنٹ فاسٹنگ طریقہ کار میں روزانہ ایک خاص دورانیے تک کھانے سے دوری اختیار کی جاتی ہے۔حالیہ برسوں میں جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے اس...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | صحت
لندن (ای پی آئی)آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کی موجودگی ایک عام مسئلہ ہے اور اکثر اس کے ساتھ وہ حصہ پھول بھی جاتا ہے۔عموما آنکھوں کے نیچے موجود سیاہ حلقوں کو تھکاوٹ کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے مگر اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔اکثر یہ سیاہ حلقے تشوش کا باعث نہیں ہوتے اور...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | صحت
نیو یارک(ای پی آئی) ماضی میں ڈارک چاکلیٹ پر کیے جانے والے اکثر مطالعوں میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ ہمارے لیے اپنے اندر کئی فوائد رکھتی ہے لیکن حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ان چاکلیٹ بارز میں ایسی زہریلی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو صحت کے متعدد مسائل کا منبع...