by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت اعلی عدلیہ کے ججزکے مواخذے کے واحد فورم سپریم جوڈیشل کونسل کے پہلے اجلاس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیاگیاہے جبکہ دوسرے جج جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو کلین چٹ مل گئی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس خارج کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنسز کو ناقابل سماعت...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024ء بروز اتوار کو ہونگے ۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کو 2 دن بعد اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کر دے گا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ، شکایات پر جسٹس مظاہرنقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں ججز...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء میں دو روز باقی ہیں جس کے تحت حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے، غیر قانونی غیر...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف اور مریم نواز کو سال 2018 میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ کو...