by عابد علی | جنوری 22, 2023 | سندھ
گھوٹکی(ای پی آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے علاقے کھمبڑا سے 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والے چاروں افراد منی ٹرک خریدنے کچے کے علاقے آئے تھے۔گزشتہ روز بڑی تعداد میں شہریوں کے یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات پر اوباڑو میں کچے کے علاقے میں...
by عابد علی | جنوری 22, 2023 | سندھ
حیدرآباد(ای پی آئی)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے اپنے گھر کراچی منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے ہسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔ شرجیل انعام میمن کے دل کی دو شریانیں بند...
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | سندھ
کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم...
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | سندھ
کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں اعتراضات پر امیدواروں کی درخواست پر مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے علاقے صفورا کی یو سی 8 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی جس کے نتیجے میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | سندھ
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ نے جماعتِ اسلامی کے امیدوار کی کراچی کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالتِ عالیہ میں گلشنِ اقبال کراچی کی یو سی 7 سے جماعتِ اسلامی کے امیدوار نے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کی درخواست دائر کی...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )کراچی میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مواچھ گوٹھ اور صدر ایمپریس مارکیٹ میں کارروائی کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔ سرجانی میں ڈکیتی...