سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،  کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7دہشتگرد گرفتار

لاہور(ای پی آئی )کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )کی جانب سے دہشتگردی خدشات کے پیش نظر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب...
لاہور ہائیکورٹ ،جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ،جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کر دیا جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم ۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو سکولز کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری...
آج مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق کا ہے،سراج الحق

آج مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق کا ہے،سراج الحق

لاہور(ای پی آئی )جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کےلئے لاہور میں غزہ مارچ بچوں و خواتین سمیت ہزاروں افراد کی شرکت ۔ مختلف سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی ، ن لیگ، پی ٹی آئی ، وحدت المسلمین کے کارکن بھی شریک مارچ میں شریک خواتین نے اپنی سونے کی بالیاں اتار...
راجن پور پولیس کی کامیاب کارروائی 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد

راجن پور پولیس کی کامیاب کارروائی 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد

راجن پور (ای پی آئی ) راجن پور پولیس کی کامیاب کارروائی تحصیل روجھان سے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد۔ ڈی پی او نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر پولیس نے گوٹھ مزاری کے علاقہ میں ایک گھر پر کارروائی کی گئی اور وہاں موجود 4 دہشت گرد وں کو پولیس نے...
موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بندکرنے کے نوٹسز جاری

موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بندکرنے کے نوٹسز جاری

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب فوڈ اٹھارٹی کی جانب سے پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی ہے ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21...
ویگن اور ڈمپر میں تصادم  3 افراد جاں بحق

ویگن اور ڈمپر میں تصادم 3 افراد جاں بحق

لاہور (ای پی آئی ) لاہور میں سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق 13 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سگیاں روڈ پر تیزرفتار ویگن نے پیچھے سے ڈمپر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت 3 افراد موقع پر...