by عابد علی | جنوری 10, 2023 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی)ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بے وقعت ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔ گزشتہ روز کاروبار...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | کاروبار
کراچی(ای پی اآئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملاہے تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227.59 روپے میں ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں صبح سویرے شدید مندی دیکھنے کو...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)مقامی وسائل سے توانائی کی کمی کو کم کرنے میں اہم پیشرفت، ملک میں قدرتی گیس کے شعبے سے نئی دریافت سندھ میں ماڑی غازیج-1 میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیادریافت ضلع گھوٹکی، سندھ میں واقع ماڑی ڈی بلاک میں ہوئی،ماڑی پیٹرولیم کے مطابق ذخائر میں...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | کاروبار
اسلام آباد،پشاور(ای پی آئی)ملک بھر میں آٹے کا بحران جا ری ہے،صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا من مانہ اضافہ کر دیا ہے ۔ پشاور میں نان بائیوں کی جانب سے 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھا دیئے گئے...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی)چیئرمین نیپرا توصیف حسن فاروقی نے پاکستان بھر میں پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)توصیف حسن فاروقی نے کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)شدید مالی بحران کے نتیجے میں سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی( پی ایس او) آئل ریفائنریوں کا 41.38ارب روپے کا مقروض ہوگیا ہے،مالی بحرا ن اور قرض میں اضافے کی بڑی وجہ ایل این جی کی مد میں صارفین سے بلوں کی عدم ادائیگیوں کو قرار دیا جا رہا ہے ،پی ایس او کو...