by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | صحت
سان ڈیاگو(ای پی آئی) امریکی طبی انجینئرز کی ایک ٹیم نے ایک برقی پٹی بنائی ہے جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رسا سے بھی آگاہ کرسکتی ہے۔اس میں سب سے اہم شے فوٹواکاسٹک سینسر ہے جو...